*پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی، پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں پرچم کشائی کی شاندار تقریبات*
یومِ آزادی کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹر اور مسلح افواج کے تمام ہیڈکوارٹرز میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا
پرچم کشائی کی پروقار تقریبات میں قومی پرچم سربلند کیا گیا، جبکہ قومی ترانے کی دھن پر فضا ملی جذبے سے گونج اٹھی
پاکستان کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا ءکو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
*پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ؛*
وطنِ عزیز کے دفاع اور حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے کے لیے پاک فوج کا ہر جوان پرعزم ہے
یومِ آزادی تجدیدِ عہد کا دن ہے، جو ہمیں آباؤ اجداد اور شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
محسن نقوی نے جو بات کی پاکستان ہمشہ زندہ باد کیلئے کہی پاکستان کے نوجوان کا مستقبل اس نظام کے تحت تو نہیں ہے صوبے یا کویی اور نظام نہ متعارف کرایا گیا تو پاکستان لے نوجوان جس دن اکھٹے ہوگے تو کوئی پارٹی چھارٹی اور نہ کویی لیڈر ہوگا سب پاکستان ہمشہ زندہ باد ہوگا
اتنا بڑا فراڈ پہلی بار دیکھا جس میں تمام بڑے لوگ شامل تھے یہ اتنی سادہ بات نہیں ہے، مجھے ابصار عالم پہ پورا یقین ہے اچھے اور ایماندار صحافی ہیں لیکن ایک سوال گونج رہا ہے اتنے باخبر صحافی ہونے کے باوجود اس سکینڈل زدہ ٹاور میں بغیر تحقیق اور جانچ کے اپنی ساری پونجی کس طرح لگا دی۔
سعودی پرنس محمد بن سلمان صاحب آپ کا بھی شکریہ آپ نے بھی امریکہ اور ایرانی جنگ میں صبر و تحمل سے بہت اپنا مثبت ہم کردار ادا کیا جو ہمشہ پوری دنیا کے مسلمان یاد رکھیں گے کچھ نا دان نہیں جانتے مگر پاکستان جانتا ہے
اللَّهُمّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
صَلیُ اللّہُ علَیہ وَ آلیہِ وسلم اَعدادا خلقِ ہی پڑھتے جائیں تمام عزت دولت صحت منزلیں خود آپ کے پاس چلی آئیں گی نذیر چوہان
مشن نور کو جو لوگ کہتے ہیں اس کا کوئی اور مقصدد نہیں ہے
پیارے آخری نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ ُ علیہ و الیہ وسلم کے عاشق رسول صلی اللہ علیہ و الیہ وسلم pti کے دوستوں میری آپ سے گزارش ہے آپ سب مل کر trend چلائیں مرزا غلام احمد قادیانی مرتد کافر ہے آپ سب کا پتہ چل جاے گا دُودھ کادُودھ پانی کا پانی ہو جاے گا اگر آپ یہ بھی نہ کر سکو تو قادینوں کو promote کرنے والوں پر میرے اللہ کے لعنت ہو لعنت ہو لعنت ہو لکھ دو
میرا نبی ختم النبین صلی اللہ ُ علیہ والیہ وسلم ہیں
پاکستان سعودیہ کے معاہدے کے موقع پر یہ نعت رسول مقبول (ص) ایک دفعہ پھر سننا بنتی ہے. بہت خوبصورت الفاظ ہیں. پہلے سنی ہے تو بھی ایک دفعہ پھر سن لیں.
ذرا غور سے سنیں.
صلی اللہ علیہ وسلم. 💚
ڈاکٹر اسرار احمد کی ایک اور بات ثابت ہوگئی!
آج سے 30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد جب پاکستان کی تعریف کرتے تھے تو لوگ انکا مذاق اڑاتے تھے کہ اس ملک میں کچھ نہیں، یہ ختم ہوجائے گا
لیکن آج ساری عرب دنیا اگر کسی ملک سے اپنے دفاع کی امید لگائے بیٹھی ہے تو وہ اسلام کا قلعہ پاکستان ہے