یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں رہائش کے بڑھتے اخراجات اور آسمان سے باتیں کرتے کرایوں کے خلاف طلبہ نے احتجاجی تحریک شروع کر دی۔ شدید خراب موسم کے باوجود طلبہ نے سنٹاگما اسکوائر پر خیمے نصب کرکے اپنے مطالبات سامنے رکھ دیے۔
طلبہ کا احتجاج رہائشی بحران اور بڑھتے کرایوں کے باعث نوجوانوں کو درپیش مشکلات کی عکاسی کرتا ہے۔
#Athens #Greece #StudentProtest #HousingCrisis #RentIncrease #CostOfLiving #SyntagmaSquare #GreeceNews #Students
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں رہائش کے بڑھتے اخراجات اور آسمان سے باتیں کرتے کرایوں کے خلاف طلبہ نے احتجاجی تحریک شروع کر دی۔ شدید خراب موسم کے باوجود مظاہرین نے سنٹاگما اسکوائر پر خیمے نصب کرکے اپنا احتجاج جاری رکھا۔ طلبہ کا یہ اقدام شہر میں رہائش کی بڑھتی مشکلات کو نمایاں کرتا ہے۔
Φωτογραφίες από την εκδήλωση της Πρεσβείας του Πακιστάν στην Ελλάδα για τον εορτασμό της 78ης Επετείου Ανεξαρτησίας του Πακιστάν 🇵🇰
#pakistanindependenceday#Pakistan
یورپی ملک یونان کے نوجوان صحافی چوھدری اشراق نزیر کی برسلز (بیلجیم) میں @OfficialDGISPR آرمی چیف/فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملاقات۔۔۔۔۔۔۔
برسلز میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب سے اہم ملاقات۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح پیغام دیا کہ وہ نہ سیاستدان ہیں اور نہ سیاست کا کوئی شوق رکھتے ہیں، بلکہ اللہ کے دیے گئے عہدے پر خوش اور مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا صرف طاقتور کی عزت کرتی ہے اور پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص میں یہ ثابت کیا کہ جب پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو تو کوئی چیلنج ناممکن نہیں رہتا، اس موقع پر میڈیا کے کردار کو بھی سراہا۔ فیلڈ مارشل نے پورے یقین سے کہا کہ آئندہ چند سالوں میں پاکستان ترقی کی بلندیوں کو چھوئے گا، بھارت کو دوٹوک اور کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) addresses Europe’s overseas Pakistanis convention in #Brussels
The Army Chiefs most powerful speech ever! 💥
#COAS wins the hearts of overseas Pakistanis! 🇵🇰
#Belgium#Pakistan@OfficialDGISPR
اسرائیل یروشلم کے قریب خطرناک جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس نے 100 سے زائد مقامات کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث یروشلم اور تل ابیب کو ملانے والی مرکزی شاہراہ سمیت کئی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، اسرائیل نے قومی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔
#Israel#เก้าพีพีจะไปฝรั่งเศส
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے آذربائیجان ایئرلائن کے طیارے کریش پر معافی مانگی ہے ۔ کریملن نے جاری کیے گئے بیان میں طیارے کی تباہی کو ’المناک واقعہ‘ قرار دیا ہے۔ https://t.co/KRQNUP1jNi
جنوبی کوریا میں ایک نجی کمپنی کا طیارہ لینڈنگ کے دوران کریش ہوا ہے۔ تھائی لینڈ کے شہر بینکاک سے آنے والے طیارے میں 181 افراد سوار تھے۔ ویڈیوز میں نظر آ رہا ہے کہ اترتے ہوئے جہاز کا لینڈنگ گیئر نہیں کھل سکا تھا۔ حکام نے ایک سو بیس سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
#planecrash
یونان میں نئے سال پر انار پھوڑنے کے لیے اناروں کی خریداری میں اضافہ فروٹ کی دکانوں پر رش۔نئے سال کے دن انار کو پھوڑنا ایک قدیم یونانی رسم ہے جو آج تک جاری ہے کیونکہ سرخ رنگ کے غذائیت سے بھرپور پھل کو زندگی اور خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
یونانی روایت کے مطابق جتنے زیادہ بیج پورے فرش پر پھیلیں گے اتنی ہی گھر میں خوش قسمتی آئے گی۔ یونان اور ترکی میں انار کو خوشحالی اور برکت کا ایک نشان تصور کیا جاتا ہے۔ اور روایتی طور پر لوگ نئے سال کی آمد پر اپنے گھروں کے باہر اپنی کاروباری جگہوں فیکٹریوں وغیرہ پر نار پھوڑتے ہیں