Participated in the meeting called by the Chief Minister on PTM's Pashtuns National Jarga. We demanded from all the political parties in the meeting to allow PTM's Jarga to be held. Our demand has been accepted and the federal and provincial govts will allow the Jarga tomorrow.
گنتی کےدوران مقابلےسےباہرہوگیاتھا پھر رات کی تاریکی میں شمالی وزیرستان کے لوگوں کے مینڈیٹ پر حملہ ہوا اور اگلے دن، دن کی روشنی میں شمالی وزیرستان کے حقیقی لیڈر محسن داوڑ پر حملہ ہوا اور اس کے بعد اس بابا کو ہار پہنادیےگئےیوں ایک بے زبان کی کامیابی کا اعلان کردیا گیا۔
#MohsinDawar
We have filed a petition in the Supreme Court under article 184(3) of the constitution challenging the directive of the Apex Committee and caretaker govt regarding the deportation of Afghans refugees, asylum seekers and others. Umar Ijaz Gilani will be representing us in the SC.
A local jarga in Wana, S. Waziristan is on its way to demolish the house of journalist Miraj Khalid Wazir for his post on social media. The state is promoting war lordism in our areas. The local jarga is violating the law openly and the state is watching as a silent spectator.
ہم شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیرینہ ساتھی عتیق الرحمن کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم انکے اہل خانہ سے تع��یت کا اظہار کرتے ہیں اور غم کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عتیق الرحمن شمالی وزیرستان میں این ڈی ایم کا اثاثہ تھے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس حملے میں ملوث معلوم عناصر کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے۔ ریاست شمالی وزیرستان میں امن قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور بدامنی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
Seeing the chains of heredity and monopoly breaking, the political contractors have become paranoid and are lashing out at the NDM to prop up their crumbling wall. @AimalWali stands in the forefront of this barrage of accusations. But NDM will prevail
#MorePower2NDM
چئیرمین @mjdawar کے قیادت میں این ڈی ایم سمجھتا ہے کہ پروجیکٹ طالبان،فردپسندی،ذاتی مفادات اور سمجھوتوں کے سیاست سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ اس طرح کے سیاست سے افراد کو فائدہ ہوتا ہے اور قوموں کونقصان ھوتا ہے-پشتون مسائل اس قدر شدید ہیں کہ اس کی قیادت کی طرف سے..1/2
#MorePower2NDM
پشتون خطےکو ایسی سیاست اور جدوجہد کی ضرورت ہےجو لوگوں کے مسائل کی بات کریں دہشتگردی کےنام پر ہونے والی نسل کشی کےبارے میں بغیر کسی ذاتی مفاد کے دنیاکو بتائیں این ڈی ایم پشتون قوم پرست سیاست میں ایک بہترین اضافہ ہے جس سے بعض عناصر کے سیاسی مفاد کو نقصان پہنچ رہا ہے
#MorePower2NDM
NA Human Rights Committee has passed important recommendations for the protection of the rights of Afghan in Pakistan presented by the sub-committee formed to address issues of Afghan refugees. It is essential that the govt follows these recommendations in letter and spirit.
CPEC route, feasible for trade with EU via CA, Transit, University, and other local developments, only one thing remaining, “elimination of US proxies” than Mohsin Dawar has made it Dubai from Waziristan at least after decade of peace.
#MohsinDawarOurPride
پشونوں کو خوشحالی دیکھنے کیلیے اِس وقت کچھ نہیں بس صرف ایک ایسے قائد کی تقلید کی ضرورت ہے جو ہر معاملہ حل کرنے کا گُر اور کسی بھی پالیسی پر واضح اور نا تبدیل ہونے والا موئقف رکھتا ہو۔
#MohsinDawarOurPride
اگر بُغض کے چشمے اُتار دئیے جائیں تو موجودہ دور میں پشونوں کے پاس ہر لحاظ سے مدلل اور زیرک قائد محسن داوڑ کے علاوہ کوئی نہیں۔ جو کسی کے سہارے یا اپنے قوم کو دھوکے میں رکھ کر پسماندہ اقوام کے جذبات کو اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرے۔
#MohsinDawarOurPride
این ڈی ایم چئیرمین ایم این اے محسن داوڑ ایک طرف اپنے بیانیے سے ایک اینچ پیچھے نہیں ہٹھے جبکہ دوسری طرف وزیرستان میں اتنے ترقی کام کئے جو اب تک وزیرستان کے کسی ایم این اے نے بھی اتنے ترقی کام نہیں کئے جتنے محسن داوڑ نے کئے
#MohsinDawarOurPride