@Ahmadraza810@MahiJutt_ آپ کے ماں باپ بہن بھائ بیوی اور سب سے زیادہ آپ کی اولاد کو فرق پڑے گا ہاں زندگی روکنے کا نام نہیں ہے اس نے چلنا ہے لیکن زندگی جینے میں فرق آ جاتا ہے اور بہت آتا ہے ہر دن ہر چیز میں آپ عکس ڈھونڈتے ہو جانے والے آپ کی ہر بات میں ہوتے ہیں
@Junaidharoon786 مصروفیت تو رہی جب تک یہ اچھے سے کھیلتا نہیں تھا اب تو اسے ہوتا میں ڈپینڈینٹ بندہ ہوں مجھے ��کیلا چھوڑا جاے اور ہم بھی خوش اچھا ہے خود سے سب ایکسپلور کر رہا دونوں بہن بھائ بھی لگے رہتے آپس میں ۔۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں …
@Junaidharoon786 نہیں اب تو تھوڑا بڑا ہو گیا ہے کافی ٹائم مل جاتا لیکن ٹوئٹر آجکل مجھے بور سا لگتا ایسا لگتا کوئ ہوتا ہی نہیں ادھر تو میں بھی تھوڑا تھوڑا چکر لگا کر بھاگ جاتی 😃😃