مولانا رومی کہتے ہیں;
جب زندگی میں کبھی تم بالکل تنہا ہو جاؤ،
تو سمجھ لینا کہ تمہارا "رب" تمہارے ساتھ
وقت گزارنا چاہتا۔
اسلام وعلیکم 🤍
Stay Happy 🤍🌅
#X_promo
1000 دن۔۔۔۔ اور افسوس تو یہ ہے کہ جتنے دن میرے لیڈر کی مزاحمت، ہمت اور سچائی کے ہوئے ہیں،اتنے ہی دن پی ٹی آئی کی نام نہاد قیادت ک�� پستی، کمزوری اور بےخبری کے بھی گزر گئے ہیں۔
1000دن ۔۔۔ وہ بہادر اکیلا کھڑا ہے، اور خان کے نام پر سیاست کرنے والے لوگ ابھی تک سمت ڈھونڈ رہے ہیں۔
1000 دن۔۔۔۔
ایک آدمی حق کے لیے جیل میں ہے،
اور ان کے نام پر ووٹ لینے والے کرسیوں کے آس پاس بیٹھ کر صرف حالات کا تماشا دیکھ رہے ہیں۔
1000 دن۔۔۔۔
میرے لیڈر کی آواز بلند ہے،
مگر اس کے منتخب نمائندوں کی آوازیں آج بھی بکھری، ٹوٹی ہوئی اور خوف زدہ ہیں۔
#1000DaysKhanUnbroken
@PakrailPK اگر ریلوے میں کوئی غیر قانونی کام ہو رہا ہے تو انکی ویڈیو بنانی چاہیے
جیسا کہ اسٹیشن ماسٹر کی ڈیوٹی کی جگہ پوائنٹس مین پینل پر ورکینگ کر رہا ہے اس کا کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔