@MuhammaddNawaz "کچھ لوگوں" کے بیانیہ کو چھوڑیں اپنی بیانیے کی فکر کریں حضور۔ اب تک صرف 2 لائیکس ملے۔
کہیں اس کی وجہ یہ تو نہیں انہی چور سیاستدانوں کو گودی بٹھا کر بیانیہ بنا رہے ہو؟
@TahirSa13095064 جو سرجری زرداری نے پیپلز پارٹی کی ہے وہ بھی نہیں بھلائی جا سکتی۔
ٹانگیں بازو ناک کان کاٹ کر پھینک دی ہے، صرف منہ ا��ر پیٹ بچ گیا۔ کھاتے اور پچاتے، سکڑ کر دیہی سندھ تک رہ گئی ہے جو کبھی ایک قومی جماعت تھی۔😁
@TahirSa13095064 پیپلزپارٹی ہر قومی مفاد کے معاملے کو متنازع کیوں بناتی ہے زرا سوچیئے
کالا باغ ڈیم سے لیکر محفوظ شہید کینال تک
پیپلز پارٹی پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیم اور نہریں بنانے کی مخالف کیوں ک��تی ہے؟
@TahirSa13095064 چناب کا پانی بھارت بند کررہا ہے اسکا کیا کرنا ہے؟
قوم ناجائز حکمران مسلط کرنے والوں اور انکی سہولت کار پیپلز پارٹی کو سلام پیش کرتی ہے🫡
@TahirSa13095064 سنا ہے آجکل بروٹ میجارٹی کے خوب مذے لئے جارہے ہیں۔ آگ اب اپنے گھر آگئی ہے۔ باری باری سب کی باری۔
منافقت کے ساتھی ہی پاکستان کی تباہی کے اصل ذمہ دار ہیں۔
بروٹ میجورٹئ کہ مزے لے اب بلاول بھٹو زرداری ۔۔۔۔۔
@TahirSa13095064@RA_Bail_ یاد کرنے سے ایک مرد حر یاد آیا جس نے2017 میں 200 میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروائے اور ��خری 25 سرٹیفکیٹس کے مطابق وہ پاکستان سے باہر پاگل خانے میں پاگل پن کا علاج کروا رہے تھے۔
کیسے کیسے بوٹ چاٹ آگئے ہیں کہ خدا کی پناہ
@OmarAliDarweesh@zeshmohmand نظام انصاف کو قتل کرنے والی موجودہ رجیم جب اسرائیل کو تسلیم کرےگی تو آپکےجیسے ٹاوٹ اسکےفوائد بیان کرنےمیں زمین و آسمان کےقلابے ملا رہےہونگے۔شرم کرو ظالم اور ظلم کا ساتھ دیتے ہو۔پاکستان کا کیا حال کردیا ہےتم لوگوں نے۔اچھی خاصی نوکری تھی اپنوں میں تھا،بزنس بند ہوا اور باہر جانا پڑا
@shamraizch09@Lalika79 پٹوار خانے کو یا تو بات سمجھ نہیں آتی یا پھر دیر سے آتی ہے۔
پتہ ہے شہباز شریف کے بار بار استفسار پر اسے یہ بات کہی گئی تھی۔
یہ بات سن کر بوٹ پالیشئے کی گھکھی بند ہوگئی تھی۔
@successconci0us@waqarkhan مسئلہ ہی ہے کہ دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے۔
چاہے وہ آئین اور قانون کو مسخ کرنے والوں کے ٹاوٹ اور سپورٹر بن کر کریں، آئین شکنوں کے ٹاوٹوں کے سستے فقروں اور بیہودہ مذاق کو مزاح سمجھ کر نظر انداز کری��۔