Thousands of children in Kasur were raped & videotaped, blackmailed & are still without justice. Zainab, Uzma, Kamran, the little boys of Shahrag, the little bachabaazi victims at trucks stood, coal mines, the brothels with sex workers age 9 up. And now this child raped & found dead above a grocery store.
Yet none of this is really a priority is it?
The relentless news keeps building. But as long as the powerful keep getting richer & more powerful, it doesn’t really matter.
We have become ridiculously desensitised.
Yet most of the people turning a blind eye to the LACK of child protection in Pakistan are deeply religious.
Curious. How do you all think your silence on every platform will show up on judgment day?
Because it will.
I stopped believing in a fair world when I started working with children’s rights & children in shelters 35 years ago.
But I do believe in the justice of Allah.
And Alhamdolillah I still do believe in the compassion & kindness of the human race.
There are angels amongst us that keep my faith in humanity alive.
In the mean time…. I request today as I did during Kasur… as I did in 2011-2013-2017-2018- & every year since I’ve been active on social media…
Please speak up and demand child protection, awareness & safe guarding for children, campaigns all over Pakistan.
This pandemic of child sexual abuse needs to stop.
It’s beyond insane how society has allowed it and how complicit all of those who continue to be silent are.
اس محرم میں صرف ایک کام کریں۔ بحث نہ کریں۔ نفرت کی عینک نہ لگائیں۔ جس شخصیت سے اختلاف ھو اس کے خلاف نہ بولیں۔ بس اتنی سی بات۔ اھل بیت سب کے ھیں صحابہ سب کے ھیں۔ تعریف کریں کھل کر کریں جس کا دل ھے۔ تنقید نہ کریں۔ بہت آسان حل ھے۔ ان تمام اعلی لوگوں کو ھمارے دفاع کی ضرورت نہیں ھے۔
الحمدللہ میری نئی اسلامک پینٹنگ
اس خوبصورت پینٹنگ کوبنانے میں مجھے ایک مہینہ لگا ہےکیا اس پینٹنگ پر مجھےایک ہزار لائکس مل سکتے ہیں🙏🙏🙏
اگرآپ ایسی پینٹنگ خریدناچاہتے ہیں تو مجھے ڈی ایم کریں
پلیزجو بھی یہ پوسٹ دیکھ رہا ہےری پوسٹ کردیں آج کل ریچ بہت کم ہےآپ کی مدد کی ضرورت ہے
There's a du'a so heavy, that the 'Arsh of Allah shook when it was said:
The Prophet [Pbuh] said: "...No Muslim makes du'a with it for anything but that Allah will answer him."
[Tirmidhi 3505, Sahih]
.........See more ⤵️
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
یہ بچہ جو کہ
محمد عدیل ولد لیاقت ہے ۔
دو دن پہلے مغرب کے وقت فیضان مدینہ شجاع آباد نماز پڑھنے گیا وقت گزر گیا جیسے تھوڑی دیر ہوئی تو تمام گھر والے تلاش کرنے لگے ۔
رات کے وقت ہی دروازہ بجا کہ حارث بھائی مدد کریں کیونکہ میرے گھر کے سامنے والا گھر ہے خیر ہم جب سے تلاش کرتے رہے ۔
پہلے لگ رہا تھا کہ شجاع آباد کے آس پاس میلہ لگا ہوا ہے وہاں جاکر دیکھا نہیں ملا اب نوری لعل تک جاکر دیکھ لیا ۔
ابھی تک عدیل کا کوئی نام و نشان نہیں ملا بچے کی عمر 13 سال ہے
پلیز اس کو وائرل کردیں تاکہ کسی غلط انسان کے ہاتھ میں نہ پہنچے
اب بہت سے خدشات ذہن میں آرہے ہیں جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے غلط سوچیں گھیر رہیں ہیں ۔
کیونکہ بچہ ہمارے سامنے ہی کھیلتا ہوا بڑا ہوا ہے اس لیئے دل پریشان ہے
گھر والوں کی کیفیت دیکھی نہیں جاتی اگر کسی نے اس بچے کو کہیں بھی دیکھا ہو تو پلیز مجھ سے رابطہ کریں
😪😪😪?
پی ٹی آئی والے کچھ شرم کریں اور اسوقت تمام اختلاف پیچھے پھینک کر صرف اپنے ملک کا ساتھ دیں ۔۔۔ ٹرولنگ کرنے کو زندگی پڑی ہے۔۔
خواجہ آصف نے جو لکھا ہم سب کے دل کی آواز ہے۔۔۔ ڈیلیٹ کیا یا کروا دیا گیا فرق نہیں پڑتا۔۔آواز اور پیغام جہاں تک پہنچنا چاہئیے تھا پہنچ چکا اور مرچیں بھی لگیں ۔۔۔
خدارا بس کردیں یہ نفرت کم از کم کچھ عرصے کیلئے اس نفرت کو دل سے نکال کر صرف اور صرف اپنے ملک کیساتھ کھڑے ہوں ۔۔
کچھ بڑے اکاونٹس لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ان کو شرم کرنی چاہئیے ۔۔ مت ظلم کریں مت لوگوں کو گمراہ کریں مت لوگوں میں مزید نفرت پھیلائیں ۔۔۔
میں چنڈ مار ساں
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.