@Adeelpuri1@MaidahMuhammad کون سی ڈگری یا اسلام کا کوئی ایک کورس ہے ان کے پاس
وہ زرہ مینشن کر دیں ثبوت کے ساتھ
کچھ بھی نہیں ہیں یہ نا عالم ہے نا حافظ
صرف اپنی مرضی کا دین لوگوں کو بتانے کے لیے دنیا بھر میں مساجد تعمیر کروائی اور ان مساجد میں اپنی مرضی کا دین پھیلا رہیں بس
مجھے جتنے بھی لوگوں نے دھوکہ دیا، کسی نے مجھ سے اتنا جھوٹ نہیں بولا جتنا میں نے خود سے بولا جب سے میں نے خود کو جانا ہے، میں خود کو یہی کہتا آیا ہوں کہ میں بدل جاؤں گا جب میں جاگوں گا میں بےشمار بار جاگا، مگر میں کبھی نہیں بدلا۔