@Adnanzam6637@anishakhanpti اپنی بہن کے یار پر بہت غصہ آیا آپکو کیوں؟ جھوٹا ہونے کیلئے اتنا کافی ہے کہ یہ ایک ریٹائرڈ فوجی ہے بس۔ یہ فوج کا ہی ٹاؤٹ ہے جو تیری بہن چود رہا ہے اور تم خوش ہو رہے ہو۔۔ یہ کافی تھا یا اور سمجھاؤں؟
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
صدیق جان نے ج ٹِڈی کی پوڈکاسٹ میں جاکر ٹِڈی کے ساتھ جو کچھ کیا دیکھ کر مزہ آگیا واہ کمال چس پلس
صدیق جان نے یہ بھی کہا آپ اور مشعال یوسفزئی ای ہی پیر کی مرید ہیں 🔥
عمر چیمہ صاحب، جب انھوں نے آپ کو اغوا کر کے الٹا ٹانگا اور تشدد کیا تھا اور سر مونڈھ کے ایک سڑک کنارے چھوڑ گئے تھے ��و میں نے آپ کی حمایت میں Ptv پہ ہوتے ہوے ایک پروگرام کیا تھا اور آپ اس میں تشریف لاۓ تھے! وہ آسان کام نہیں تھا، مجھے بہت روکا گیا تھا مگر میں نے اس وقت کے MD یوسف بیگ مرزا کو قائل کیا تھا کہ جو زیادتی عمر چیمہ کے ساتھ ہوئی ہے وہ پوری صحافی دنیا کے ساتھ ہوئی ہے! اور ہمیں اس پہ آواز اٹھانے کی ضرورت ہے! آپ اور آپ کے ساتھی کبھی اس طرح کی باتیں یاد نہیں رکھتے!
بھائی لوگوں کے حساب سے آپ اور آپ کا گروپ بیرونی طاقتوں کا آلہ کار تھا اور ملک اور ریاست کے خلاف کام کر رہا تھا! اسوقت کے انفارمیشن منسٹر نے مجھے باقاعدہ بلا کے اس پروگرام پہ احتجاج کیا تھا! شاہد میتلا کے اوپر صرف غیرذمہ دارانہ بکواس کرنے کا الزام ہے! آپ کے اخبار نے صرف گزشتہ ۲۵ برس میں ایسی ۲۵۰ کہانیاں چھاپی ہیں جن کا کوئی سر پار نہیں ہے! اور پاکستان میں کوئی موثر قانون نہیں کہ کسی اخبار کو روکا جا سکے! یہ ملک صرف بندوق کے زور پہ چل رہا ہے! جس قسم کے جبر کا استعمال شاہد میتلا کے خلاف ہو رہا ہے اگر اس کے خلاف موثر احتجاج نہ کیا گیا، اسے resist نہ کیا گیا تو آپ میں سے کوئی محفوظ نہیں رہے گا! آپ خود ریاستی جبر کا شکار رہے ہیں مگر اپنے ٹویٹ میں آپ اس کا دفاع کر رہے ہیں! میں اس صورتحال سے باہر ہوں مگر آپ اپنے اور اپنے باقی صحافی ساتھیوں کی زندگی مشکل بنا رہے ہیں! حل گرفتاریاں اور PECA نہیں ہے بلکہ نارمل قوانین پہ عملداری ہے!
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے
اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے
ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے