@CodeNinjaRay@mmmm40827@Aadiiroy2 Bhai kal se is sawal ka jawab dhoond raha tha shukriya ap ne tasdeek ki dil kal se boht afsarda tha ke pta nhi bache ka kya bana hoga allah seht de bache ko
💕❤️حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرامؓ *مکہ کی تپتی دھوپ میں طویل پیدل سفر کی وجہ سے شدید تھک گئے۔ انہوں نے اللہ کے رسول سے اس تھکن اور مشقت کی شکایت کی۔آپ نے آرام کرنے یا رکنے کا نہیں کہا، بلکہ ایک حیرت انگیز سائنسی اصول بتا دیا *💕❤️
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
"I had a dream in the early hours before dawn that England and Spain were playing in the World Cup final. The match couldn't reach a conclusion, and it turned into chaos with fights and arguments."
#Fifa#football#argentina#spain#england
@RShahzaddk آٹھ پھیپھڑوں والا انسان ھے یہ وہ بھی ڈبل بیٹری کے ساتھ سالا تھکتا ہی نہیں میچ میں کھلاڑی پانی کی پیتے نہیں بلکہ کرلیاں کرتے ہیں اور یہ پانی پیتا رہتا ھے
جن کے گھروں میں سولر لگا ہے، انہیں شاید لوڈشیڈنگ کا احساس نہ ہو۔ مگر غریب آدمی آج بھی گرمی میں بجلی کے بغیر راتیں جاگ کر گزارتا ہے۔ ریاست کی کامیابی کا پیمانہ یہ نہیں کہ امیروں کو سہولت مل جائے، بلکہ یہ ہے کہ غریب بھی سکون سے سو سکے۔
@MaryamNSharif
@hinaparvezbutt جب عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوا تو حکومت نے عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا، بلکہ عالمی قیمتوں سے بڑھ کر نرخ وصول کیے گئے۔ آج جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا ہے تو معمولی کمی کو عوامی ریلیف نہیں بلکہ اپنی بڑی کامیابی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
عوامی نوٹس برائے حکومت
رات کے اوقات میں جاری لوڈشیڈنگ نے غریب اور متوسط طبقے کی زندگی شدید متاثر کر دی ہے۔ وہ خاندان جن کے پاس سولر سسٹم، UPS یا بیٹری کی سہولت موجود نہیں، شدید گرمی اور حبس میں اپنے بچوں، بزرگوں اور مریضوں کے ساتھ ناقابلِ برداشت مشکلات کا
سامنا کر رہے ہیں۔