@TimeOut69155858 حضرات حسنین رض نے بیعت معاویہ رض بھی کی اور ملک بھی ان کے حوالے کردیا - آنیوالے اٹھارہ سال آپ نے پرسکون زندگی گزاری اور بلاد اسلامیہ میں بھی امن و امان رہا تاوقتیکہ جناب حسن رضی اللہ عنہ اپنی طبعی وفات سے ہمکنار ہوئے۔ اسی ایک مثال سے ہر چیز واضح ہوجاتی ہے۔ الحمدللہ
@TimeOut69155858 خلفائے راشدین ، پنجتن پاک وغیرہ ۔
دین آفاقی ہے جیسا آپ نے فرمایا۔ دنیا کے معاملات کیلئے امیر مقرر کر لیا جاتا ہے ۔ اور امارت مسلمانوں کی اکثریت پہ مشتمل ہوتی ہے ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ امت کی اکثریت کبھی گمراہی پہ جمع نہ ہوگی۔ یہی وجہ تھی کہ ⬇️
@AdvHaiderMajeed اسد طور کو پی ٹی آئ کے فالور بانس پہ چڑھائیں تو اچھے ہوتے ہیں ۔ جب سوال پوچھیں تو سیلف گول۔
یہ جن کیلئے چپکے چبکے کھیل رہا ہے ، ان کیلئے کھیلتا رہے تو اس کی صحت کیلئے اچھا رہے گا۔
@Fahdhusain تم نے قلم سے ہگ دیا۔ سچ تم بول نہیں سکتے ، کیونکہ تم نے کپورے منہ میں لے رکھے ہیں ۔ او تخم حرام بک بک کرنے کی بجائے اپنا گند پاس رکھو۔ اور وہ بمبئ حملے پاکستان نے کروائے ہیں ، اس بیان پہ فوکس رکھا کرو۔
@salmanAraja تو کم سے کم اسمبلیاں چھوڑ دو۔ اور ساری لیڈر شپ۔ سے کہو کہ اسمبلی سے دفعان ہوجائیں ۔ عوام جانے اور انقلاب جانے۔ تم سب لوگوں کا کیا کنٹری بیوشن ہے؟ اور کیوں یہ بھاشن دے رہے ہو؟
@salmanAraja آپ لوگ اپنے لئے اچھا کھیل رہے ہو۔ پارلیمنٹ چھوڑ دو۔ اس نظام کو للکارو ، دیکھو لوگ کیسے ااُٹھتے ۔ لیکن نہیں ، تم مطلب ساری پی ٹی آئ قیادت اس غلط نظام کے تحفظ کیلئے کھڑی ہے۔ پیسہ ، مراعات اور موجیں چل رہی ہیں ۔ ایسا سوال پوچھنے سے پہلے گریبان میں جھانک لینا تھا۔
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
@RodiumInsights کافی باتیں درست ہیں ۔ لیاقت علیخاں کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ نے کافی گند اچھالا ہے ۔ فاطمہ جناح کی کتاب پہلے ضبط کر لی پھر اپنی مرضی کی تحاریر شامل کی گئیں ۔ لیاقت علیخاں کی اسٹیبلشمنٹ نے کردار کشی کی۔ اور یہ فہرست طویل ہے۔