دل کی دھڑکن میں چھپا کر تجھے رکھا ہم نے،
تیری یادوں سے یہ برباد دل آباد کیا...!!
لوگ کہتے ہیں کہ ہم ذکر نہیں کرتے تیرا،
ہم نے ہر سانس کو تیرے نام سے آزاد کیا...!!
یہ خاموش محبت بھی عجب شے ہے میرے ہمدم،
سرِ عام نہ پکارا، مگر ہر پل تجھے یاد کیا...!!
https://t.co/trlkhtOwfq