قومی اسمبلی سے منظور کروایا گیا فسطائیت پر مبنی وہ متنازع بل جس کے تحت ٹیلی کام کمپن��وں کو کسی بھی شخص کی نجی جائیداد پر قابض ہونے کا اختیار دیا جارہا تھا ،اس پر سب توپوں کا رُخ وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی طرف ہے حالانکہ اس نالائقی کے حقیقی ذمہ دار انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی سیکریٹری ضرار ہاشم خان ہیں۔یہ جنرل پرویز مشرف کے قریبی ساتھی اور وائس چیف آف آرمی اسٹاف جنرل یوسف کے صاحبزادے ہیں اور شہبازشریف صاحب نے انہیں براہ راست وفاقی سیکریٹری تعینات کرکے ایک انوکھی مثال قائم کی تھی
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری ش��ا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
پی ٹی آئی کارکن افتخار جٹ جب شدید علیل تھا تو ( جج منظر علی گل ) نے ان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی،
افتخار کو ایمبولینس میں جیل لایا گیا اور وہاں سے انہیں Malik Pervaiz Iqbal Ahc کی گاڑی میں ڈال کر جیل کے اندر لے گئے اور انہیں اٹھا کر اندر کمرہ عدالت لایا گیا،
بے ہوشی کی حالت میں فرش پر لٹایا گیا، 3 گھنٹے بعد جج صاحب آئے تو اسی بے ہوشی کی حالت میں انگوٹھا لگوا کر جانے کی اجازت ملی۔
افتخار جٹ نے کم و بیش ایک س��ل جیل میں گزارا ۔ ۔۔گندا پانی گندی خوراک کی وجہ سے ہیپاٹایٹس ہو گیا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ، ،، یاد رہے Pkli ہسپتال میں زیر علاج تھا 5 لاکھ کا بل بنا تھا ۔۔ہسپتال والے باڈی نہیں دے رہے تھے ، خدیجہ شاہ کو پتا چلا تو فوری ہسپتال پہنچ
کر بل ادا کیا اور باڈی ورثا کے حوالے کی ،
کیسے کیسے نوجوان کھا گیا یہ 9 مئی 💔
Via @ItsMohsin804
خطرے کی گھنٹی بج گئی ھے
#################
*🌞جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔*
*یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔*
*جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔*
*😱 ایل نینو کیا ہے؟*
*سادہ ��لفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی*
*غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔*
*اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔*
*جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔*
*اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔*
*🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے*
*یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔*
*اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:*
*💧پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!*
*پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔*
*ہر گھنٹے پانی پئیں۔*
*بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانیب پلائیں۔*
*ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔*
*☀️🚫 سب سے خطرناک وقت:*
*صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک*
*اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔*
*ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔*
*اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔*
*آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔*
*👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں*
*یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔*
*ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔*
*⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:*
*• شدید سر درد*
*• بے ہوشی*
*• قے آنا*
*• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)*
*اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:*
*مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،*
*گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،*
*اور فوراً اسپتال لے جائیں۔*
*🐾 جانوروں کو نہ بھولیں*
*صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔*
*گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔*
*سایہ کا بھی انتظام کریں۔*
*🚰📢 آخر میں…*
*یہ معلوم��ت پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔*
*اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔*
*ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔*
*یاد رکھیں…*
*ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔*
*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں —*بھلائی کا کام ھے۔*
On Bashir Sons
Workers are getting fined pkr 1000 for using phones in their hectic 12 hour shift.
We might have no issue with that as this is their company's policy but cherry on Top they also ridicule their employees on violation.
Boycott Bashir Sons
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
دسویں کلاس کے ایک ذہین طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچا انگلش کا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے سینٹر پہنچ گیا… لیکن وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچا صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپرنٹنڈنٹ عبد المجید بخاری صاحب کے پاس گئے، لیکن سپرنٹنڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ:
"یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں… ایک زخمی بچہ، جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول 35H/DNB کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتری بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سرگودھا میں سرکاری ہسپتال میاں محمد مولابخش دوکانداری میں بدل گیا
یہ گائنی ہسپتال ہے فری ڈلیورئ کے لئیے جہاں اب رشوت دئیے بغیر زچہ و بچہ گھر نہیں جاسکتا اسے چھٹی نہیں مل سکتی وارڈ سرونٹ ریحانہ کی جب تک جیب گرم نہیں ہوگ�� اسے ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی
انتظامیہ اور حکومت سورہی ہے کوئی پرسان حال نہیں ہے
وہ لمحہ جب آج کے دن 14 مارچ 2023 کو غیر قانونی طور پر زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر پر حملہ کیا گیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ خان صاحب کی آنکھ میں CRVO نامی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور اس کا علاج صرف ہسپتال میں ممکن ہے
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں کہ ڈاکٹر عاصم کو فوری طور پر خان صاحب کے میڈیکل چیک اپ کی اجازت دی جائے