پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ کریں گے، ٹارگٹڈ آپریشنز پورے عزم کے ساتھ جاری رہیں گے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کو انجام سے خبردار کردیا، ان کا کہنا تھا کہ غیرملکی پراکسیز نے تشدد کو مسلسل ہوا دینے کی کوشش کی، افواج پاکستان فیصلہ کن ردعمل سے دہشتگردوں کو شکست دیں گی۔
فیلڈ مارشل نے بلوچستان کو پاکستان کا فخر اور محب وطن لوگوں کی سرزمین قرار دیا۔
#SamaaTV
جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال کر اہداف پر درستگی سے حملے کیے۔
روسی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال کر اہداف پر تاک تاک کر نئے حملے کیے ہیں، ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پینٹاگون تشویش میں مبتلا ہے کہ تہران کس طرح حساس اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنارہا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو حساس انٹیلی جنس معلومات فراہم کیں۔
سابق روسی انٹیلی جنس افسر نے امریکی اخبار کو بتایا کہ روس ایران کے ساتھ محدود نوعیت کی معلومات کا تبادلہ کرتا ہے جن میں امریکی فوجی بحری جہازوں اور طیاروں کی جگہ بھی شامل ہیں۔
اور ناظرین گزشتہ روز مشوانی اینڈ کمپنی نے نورین خانم کے کلپ کو فیک اور AI سے تیار شدہ قرار دیا اور آج وہی مشوانی گروپ دعویٰ کررہا ہے کہ کلپ پرانا ہے اور نورین نے ڈیلیٹ کرنے کو کہا تھا وغیرہ وغیرہ
چلیں شکر ہے کہ آج تاریخ میں پہلی مرتبہ یہودتھیے یہ مان گئے ہیں کہ گفتگو ہماری ہے لیکن پرانی ہے
ہون لگے او رون جدوں کاکا لگا ہون
مہنگائی ایک ایسا زہر قاتل ایشو ہے جو اس حکومت کے گوڈوں گٹوں میں ضرور بیٹھے گا اور وزارتِ خزانہ عوام کو ریلیف پہنچانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے حالانکہ پوری دنیا میں ایران امریکہ جنگ دوران توانائی کا بحران آیا اور قیمتیں بڑھ گئیں لیکن اب یورپ میں تیل اسی پرانی قیمت پر دستیاب ہے جو جنگ سے پہلے تھی
میاں صاحب عوام دی جیب پاٹ کر گلے میں پڑ چکی ہے
حکومت کا ایک اور ایسا فیصلہ جس کی قیمت اسے چکانا پڑے گی۔ کسی بھی عقل دلیل کے اعتبار سے اس فیصلے کو صائب نہیں کہا جا سکتا۔ سنگاپور کا Platts Index اگر ہفتے کے مجموعی اعتبار سے قیمتوں کا تعین کرتا ہے تو روزانہ کس طرح قیمتوں میں اتار چڑھاو لایا جا سکتا ہے؟؟ اور کیا مہنگا تیل روزانہ کی بنیاد پر پاکستان پہنچ رہا ہے؟؟ یہ فیصلہ صرف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پٹرولیم ڈیلرز، پیسے کمانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ ملکی معیشت اب صرف پٹرول قیمتیں بڑھا کر اور ایران امریکہ جنگ کے مرہون منت ہی چلائی جا رہی ہے، اور تو کہیں سے ریونیو اکٹھا نہیں ہو رہا۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان نے کارگل معرکے (1999) کے ہیرو، کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کے 27 ویں یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی عظیم قربانی اور بے مثال شجاعت کو سراہا۔
"کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی انتہائی ناموافق حالات میں غیر معمولی بہادری اور لازوال قربانی، پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، جو مادرِ وطن سے وفاداری اور شجاعت کی اعلیٰ ترین روایات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ حکومت اور پاکستان کے عوام کے اس پختہ عزم کا اعادہ کیا کہ ملک کو درپیش کسی بھی بیرونی یا اندرونی خطرے کے خلاف وہ اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔"
~وزیراعظم
Paid my respects and conveyed deepest condolences on behalf of the Government and people of Pakistan, to the Government and brotherly people of Iran at the funeral ceremony of the late Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Shaheed Ayatollah Sayyed Ali Khamenei.
The late Supreme Leader’s wisdom, leadership and profound influence on Iran and the wider region will be remembered for generations.
To demonstrate our solidarity with the Iranian people, I was accompanied by a high powered delegation including DPM Ishaq Dar, CDF & COAS Field Marshal Syed Asim Munir, senior Parliamentarians, including Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari and Speaker of the National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, as well as senior Ministers and government officials.
As a brotherly neighbor, Pakistan stands with Iran in this time of grief.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی عظیم قربانی وطنِ عزیز کی تاریخ کا روشن باب ہے۔۔۔
Ali Dar is the sole person who ensured an immediate arrest of his nephew Raza Dar at midnight. Mohammad Ishaq Dar & Maryam Nawaz Sharif did not create any hurdle while arresting the accused. Maryam Nawaz Sharif herself remained in touch with Ali Dar ensuring an immediate arrest. This classic case needs to be investigated in six directions:
1) Either foreign women were raped, abused, tortured & kidnapped.
2) Who scammed Raza Dar? When, how, where & what exactly happened in Raza Dar’s crypto dealings with foreign women?
3) Whether these two foreign women scammed how many Pakistanis, beyond Dar, if any victim comes out?
4) Who mishandled the situation when ladies were travelling to the Airport?
5) What’s the police role in this whole saga?
6) To determine foreign women’s scamming record in different countries. Both ladies have had a scamming legacy purportedly. It must be determined. #RazaDar
🚨 🚨 Attention Lahore:
A 66-year-old man who has just undergone cardiac bypass surgery at Bahria Hospital, Lahore, urgently needs O Positive blood.
If you are able to donate or know someone who can, please contact his daughter on WhatsApp:
+92 300 5558894
Your support could help save a life. Please share this message.
لاہور سے ایک شادی شدہ خاتون کی درخواست ملی ہے جس کو شوہر نے نکال دیا اپنے بزرگ والدین کے ساتھ رہائش پذیر ہے 3 بچے ہیں
کو روزگار کی اشد ضرورت ہے میٹرک تعلیم ہے
کسی فیکٹری یا آفس میں کام مل جائے
۔
۔
پوسٹ کو ریٹویٹ کریں اور مشکل حل کرنے میں مدد کریں
Mr. Ignazio Cassis, Vice President and Foreign Minister of Switzerland called on the Prime Minister of Pakistan on the side lines of the ongoing technical level talks between USA and Iran at Burgenstock, Switzerland.
The Swiss Foreign Minister appreciated the mediation role played by Pakistan that steered the negotiation process leading to the signing of the Islamabad MoU between Iran and United States. He also expressed their willingness to contribute and assist the follow up process.
The Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif thanked the Swiss side and affirmed that successful implementation of Islamabad MoU will lead to regional peace and global economic stability. Prime Minister Sharif also extended invitation to the Swiss Foreign Minster to visit Pakistan at mutually convenient dates.
Additionally the two sides discussed the possibility of enhancing cooperation in mutually beneficial sectors of pharmaceuticals, tourism and climate change /disaster risk reduction.
#PakistanForPeace
It was a pleasure to meet H.E. Ignazio Cassis, Vice President and Foreign Minister of Switzerland, on the sidelines of the ongoing technical talks following the Islamabad MoU in Bürgenstock.
I thanked Switzerland for its support and constructive engagement following the signing of the historic Islamabad MoU. We agreed that its successful implementation will contribute to regional peace, stability and global economic prosperity.
We affirmed our commitment to strengthening bilateral cooperation in all areas of mutual interest. I also invited Vice President Cassis to visit Pakistan to further strengthen the longstanding friendship between our two countries.
Speaking ahead of the quadripartite talks involving Iran, Pakistan, Qatar, and the US, Vice President JD Vance declared that 'great progress' has been made regarding Iran and efforts to secure a ceasefire in Lebanon.