In Urdu We Say:
تم کبھی جو آؤ تو ساتھ مل کے بیٹھیں گے
کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم، تم کو یہ بتانا ہے
In Punjabi We Say:
جد مل کے بیٹھاں گے تاں گلاں بوہت کرنیاں نے
کج میرے روون دیاں، تیرے وکھ ہوون دیاں
💝💝💝
گزشتہ روز لاہور کے نجی سکول میں پیش آنے والے غیر اخلاقی واقعہ کے حوالے سے خیالات کو مجموعہ جس کو "روزنامہ اردو کالم" نے آج شائع کیا گیا۔
#Scarsdale#ScarsdaleSchool#icantbreathe
https://t.co/9eA3xO99Df
کائنات فنا ہو جائے گی اور ہم شاید اس بات سے لاعلم ہی رہیں گے کہ ایک عورت کے دل میں کس چیز کی خواہش نے جنم لیا ہے اور کون سی آرزو مر چکی ہے۔
(توقیر بُھملہ)
#toqeerbhumla
@ToqeerBhumla
ہم اکٹھے پیدا ہوئے اور خیال ہے کہ اکٹھے ہی مریں گے!!
لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ "سعادت حسن" مر جائے اور "مَنٹو" نا مرے!!
سعادت حسن منٹو
(آج منٹو کی برسی ہے.)
بے شک، خالق رازق اور پالنہار ہے مگر اپنی زندگانی کے بہترین ایام کارِ سرکار کے سپرد کرنے والا آج خود کو مٹی کے سپرد کر دے گا۔ مگر نہ تو اس ریاست کا کوئی قانون اسکے وارثوں کی داد رسی کرے گا اور نہ ہی یہ سماج۔
غیر مستقلی کےبوجھ سے چھٹکارا حاصل کرنے والی اس روح کے لیے دعائے مغفرت 🤲🏻
خبر غم😓
حافظ شعیب اقبال بھائی بہت فرض شناس ، ملن سار اور اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے۔
کرونا کے عروج کے دنوں میں ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہماری احساس کفالت سینٹر پر ڈیوٹی تھی، جہاں پر ایس او پیز پر عمل نا ممکن تھا شدید گرمی کا موسم تھا بے شمار لوگ حال میں موجود ہوتے تھے
1/3