@PROPaki8@MalikRiaz_@SdqJaan Right now, Bahria is being run like a government organisation. Want to get something done? You'll have to bribe the office holders. I advise @MalikRiaz_ to appoint someone who listens and helps the people who reside in Bahria because it is those people who have made its name.
@PROPaki8@MalikRiaz_@SdqJaan@MalikRiaz_ it's your people. The people who sit in Bahria's offices that are actually making a bad name for this town. They don't listen to our problems and I'm assuming they don't bring them to you either. That's what ruins Bahria's reputation, not a funeral.
میرا چیلنج ہے پچھلے تین ماہ میں ایک بھی پرو #PMLN کا زرخرید غلام صحافی دکھا دیں سمیت حامد میر اور غریدہ فاروقی کے جس نے کہا ہو کہ اگلا الیکشن مسلم لیگ نون جیت سکتی ہے سب کا ایک ہزار فیصد اتفاق ہے کہ عمران خان آرہا ہے دو تہائی سے آرہا ہے۔
#ImranKhan
فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کے لیے قطر میں موجود #PakArmy کے جوانوں کا پا��ستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر جشن، ہال فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا!
#PAKvsNZL #T20WC2022
آج بروز بدھ #Rajanpur کے دہی علاقے میں سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کے لیے لئے ضرورت کی چیزیں پہنچائیں گی مگر یہ کافی نہیں تمام ��خیر حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی استعداد کے مطابق امداد کے منتظر اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی بڑھ چڑھ کر مدد کیجئے۔
#FloodsInPakistan
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہارون اسلم کا
02/July/2021
کو کیا گیا انکشاف کہ کس طرح امریکہ عمران خان کو ماروا دے گا یا اپوزیشن کو خرید کر اقتدار سے الگ کروا دے گا۔
پاکستان کی بقا ،خود مختاری ،وقار اور آنے والی نسلوں کے بہترین مستقبل کے لیے دن رات محنت کر کے اپنے 26 سال قربانی کرنے والا نڈر لیڈر عمران خان❤️
Its Our Turn To Pay Him Back Now
صحافی سعید قاضی کا عمران خان سےسوال کہ جس طرح آپ کھل کرجرآت کےساتھ بات کررہے ہیں آپکے پارٹی کےرہنما کیوں نہیں؟ جس پرخان صاحب نےجواب دیامیں نے پارٹی رہنماؤں کو کہامیری جان کوخطرہ آپ لوگوں کی وجہ سےہےآپ بولتے نہیں ڈرتےہواور وہ سمجھتے ہیں خان کوہٹادو باقی پارٹی کو سنبھالنا مشکل نہیں
3/3
خود نماز جنازہ کی ادائیگی کی۔
جناب @MalikRiaz_ صاحب ایک رہائشی ہونے کے ناطے آپ سے گزارش ہے کہ انتظامیہ میں بیٹھے ایسے لوگ جو اپنی ان بھونڈی حرکتوں کی وجہ سے بحریہ ٹاؤن کا نام بدنام کرتے ہیں انکا نوٹس لیں اور رہائشیوں کو انکی وجہ سے درپیش لاتعداد مسائل کا تدارک کریں
شکریہ
2/3
مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد جب امام صاحب سے غائبانہ نماز جنازہ کو پڑھانے کا کہا گیا تو انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ انتظامیہ نے منع کر دیا ہے وجہ پوچھی گئی تو جواب ملا یہ پولیٹیکل ایجنڈا ہے۔
یقین مانیے یہ جواب دل دہلانے والا تھا بہرحال رہائشیوں نے مسجد سے باہر آ کر
1/3
جنازہ بھی سیاسی ہوتا ہے!!
اس کےبارے میں تب معلوم ہوا جب بحریہ ٹاون لاہور کی انتظامیہ سے #ShaheedArshadSharif کی غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کی اجازت مانگی گئی اجازت ملنے پر فیس بک اور واٹس اپ گروپس پرسب کوآگاہ کردیا گیا کہ مغرب کےوقت الفلاح مسجد میں نماز ادا کی جائےگی لیکن