🚨FINALLY… after digging through records and connecting the dots myself, I identified the woman involved in the jewellery shop raid.
She is reportedly Assistant Director “Rubab Qazi,” (spelled ‘Kazi’ also) wife of bureaucrat Aftab Qazi, while his brother Munsif Qazi is also a bureaucrat. The family belongs to #Sukkur, #Sindh.
Rubab Qazi is originally serving as an Assistant Director at @ECP_Pakistan and is currently posted at @FIA_Agency on deputation. That also explains why her name does not appear on the regular FIA officers’ list.
Despite being visibly present and issuing instructions during the raid, the media and authorities appeared determined to keep her identity hidden.
@soldierspeaks@Parizaad_reborn@Benazir_Shah@reema_omer@Matiullahjan919@AsadAToor@shazbkhanzdaGEO@Mehmal
آئین فوج کو سیاست میں مداخلت، مارشل لاء لگانے، حکومتیں بنانے و گرانے، شہریوں کو جبری لاپتہ کرنے، میڈیا و عدلیہ کو کنٹرول کرنے پرائیویٹ کمپنیوں کی طرح کاروبار کرنے، بند کمروں میں ملکی تقدیر کے فیصلے کرنے، انتخابات چوری کرنے اور جعلی مقدمات بنوانے کا اختیارات کب دیتا ہے؟ اگر کوئی جماعت یا گروہ فتنہ وفساد کر رہا ہے تو اسکے لیے دیگر ادارے، عدالتیں اور آئینی فورم موجود ہیں۔ فوج کا کام سرحدوں کی سکیورٹی اور بلانے جانے پر داخلی سکیورٹی اور ایمرجنسی امداد کے علاوہ کچھ زیادہ نہیں۔
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
میرا بہادر بیٹا عمر ڈار آج 10 ماہ بعد گھر واپس لوٹ آیا۔ میرا جگر کا ٹکڑا ماں کے سینے سے لپٹا تو لگا دنیا جہان کی ہر خوشی مل گئی ہو۔ میرے گھر کی رونق واپس لوٹنے پر میں اپنے اللہ کا جتنا شُکر ادا کروں وہ کم ہے۔ اس خوشی کے موقع پر میں ہر اس بیٹے بیٹی بہن اور بھائی اور تحریک انصاف کے ورکرز کی شکر گزار ہوں جو مشکل کی اس گھڑی میں ہمارا سہارا اور آواز بنے۔ میڈیا کے اُن لوگوں کا بھی شکریہ جو میرے لئے آواز بلند کرتے رہے۔ عمر ڈار نے آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا تھام لیا ہے۔ انشااللہ اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر عمران خان کے نظریے کیلئے جدوجہد کروں گی۔
پاکستان زندہ آباد