ہمارے ملک میں جب بھی نوکریوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔ تو پہلے سے طے شدہ لوگوں کے لیے مقرر ہوتی ہیں۔ مجھ جیسے اور بھی بہت سارے لوگ پڑھے لکھے اور بےروزگار بیٹھے ہیں۔ میری حکومت سے درخواست ہے کہ ایجوکیشن کے اداروں میں ہمارے بارے میں بھی کچھ سوچیں۔
@EduMinistryPK@RanaSikandarH