اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپ
https://t.co/taqooBLT1P
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر اپلوڈ کريں پھر وہ تمام انٹرنيٹ سے تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی شناخت خفیہ رہے گی
احباب کے اصرار پر میں نے یہ کورس ترتیب دیا ہے جو آپ کو کلاڈ کی بنیادی معلومات سات دن میں سکھا دیگا۔ اس ٹویٹ کے نیچے کورس انگریزی میں لگا ہے اور پہلے کمنٹ میں یہی کورس اردو میں ہے۔ جیسے کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ اے آئی خود بہترین استاد ہے۔ ہمت کریں اور شروع ہوجائیں
@usmanmdk35@UmarCheema1 محترم آپ یہ چورن لینا بند کردے کہ یہ چور ہے وہ چور ہے۔ یہ رہا وہ صدقے اور سالگرے والا بل ، جس کو میاں صاحب نے وزات اعظمی چھوڑتے وقت ادا کی تھی۔
🇵🇰 شكراً باكستان… موقف يُكتب بماء الذهب
شكراً لقيادةٍ اختارت الحكمة بدل التصعيد،
وشكراً لدولةٍ وقفت لتُطفئ نار الحرب لا لتشعلها.
ما قدمتموه من وساطة ليس عملاً سياسياً عابراً،
بل موقف رجال يسعون لحماية الأرواح واستقرار المنطقة.
وقف إطلاق النار—even وإن كان مؤقتاً—
هو خطوة عظيمة تُحسب لكم،
ودليل على أن صوت العقل ما زال له مكان بين ضجيج الصراعات.
باكستان… كنتم صوت التهدئة حين ارتفع صوت الحرب،
وكنتم جسر السلام حين انقطعت الطرق.
🇵🇰 باكستان زندہ باد… نعم، تستحقون الإشادة والاحترام.
🟥 پاکستان کو بنے ابھی تیسرا سال تھا، 1952ء میں، مراکش ابھی تک فرانسیسی قبضے میں تھا، اور آزادی کی تحریک زور پکڑ رہی تھی۔
مراکش کے سلطان محمد پنجم نے احمد بالفریج کو اقوام متحدہ بھیجا تاکہ وہ مراکش کی آزادی کے حق میں بات کر سکیں۔
تاہم، فرانسیسی وفد نے انہیں بولنے سے روک دیا، کیونکہ وہ مراکش کو فرانسیسی کالونی قرار دے رہے تھے۔
اس موقع پر پاکستان کے وزیر خارجہ ظفراللہ خان نے راتوں رات پاکستانی سفارتخانہ کھلوایا اور احمد بالفریج کو پاکستانی شہریت اور سفارتی پاسپورٹ جاری کیا۔
اگلے دن، احمد بالفریج نے اقوام متحدہ میں بطور پاکستانی شہری تقریر کی، جس سے مراکش کی آزادی کی تحریک کو عالمی سطح پر پذیرائی اور حمایت ملی۔ جو آگے چل کر 1956ء میں مراکش کی آزادی کا نتیجہ بنی-
▪️سلطان محمد پنجم نے احمد بالفریج کو وزیر اعظم مقرر کیا۔ وہ اپنے دفتر میں پاکستانی پاسپورٹ فریم کر کے رکھتے تھے اور فخر سے اس کا ذکر کرتے تھے.
اس دعوے کے بعد ہوا کیا اور اسکی ٹیم کیسی تھی؟ ذرا اسکے چند نادر نمونے ملاحظہ کریں:-
1- اسد عمر (وزیر خزانہ): ایل پی جی, آئل اور آئی ایم ایف ڈیلز میں سستی اور کاہلی برت کر انرجی بحران پیدا کیا- قرضوں کیلئے آئی ایم ایف سے ہٹ کر فورم ڈھونڈنے میں ناکام ہوا- پھر مذاکرات میں آئی ایم ایف والوں نے اسے غیر سنجیدہ, نالائق اور اکڑو قرار دیا- اسے آٹھ ماہ بعد ہی وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا- اسے تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے اینگرو گروپ کو بھاری مالی نقصان سے دوچار کرنے پر زبردستی استعفیٰ لیکر نکالا گیا تھا- عمرانی ٹیم کی کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پونے چار سال کی حکومت میں چار وزراء خزانہ لگائے گئے- اسد عمر کے بعد عبدالحفیظ شیخ, پھر حماد اظہر اور پھر شوکت ترین- ان ناکام تجربوں نے پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا-
2- غلام سرور خان (وزیر ہوابازی): جعلی ڈگری والے اس نالائق اور نکمے وزیر نے پاکستانی پائلٹوں کے لائسنسوں کو جعلی کہہ کر قومی ایئر لائن کو وہ ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جسکی تلافی آج تک نہیں ہو سکی- دنیا بھر میں پاکستان کے تشخص کو خراب کیا- یہ وزیر راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کا بھی شریک ملزم ہے-
3- عامر محمود کیانی (وزیر صحت): فارماسیوٹیکل کمپنیز سے اربوں روپے کی کک بیکس لیکر دوائیوں کی قیمتیں 500 تا 600 فیصد تک بڑھا گیا- 2019 میں عہدے سے ہٹا کر انکوائری کروائی گئی جسکی کبھی رپورٹ آئی ہی نہیں اور ستم ظریفی یہ کہ وزارت سے ہٹا کر اسے تحریک انصاف پارٹی کا سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا- 🤦♂️
4- خسرو بختیار (وزیر صنعت و پیداوار): آٹا سکینڈل کا مرکزی اور چینی سکینڈل کا شریک ملزم- 2019 میں گندم کے قومی ذخائر کو ضرورت سے زائد قرار دیکر 650 میٹرک ٹن گندم برآمد کر دی گئی لیکن غلط تخمینے کی وجہ سے ملک میں گندم کا بحران پیدا ہو گیا- پھر قلّت پوری کرنے کیلئے مہنگی 570 میٹرک ٹن گندم باہر سے امپورٹ کی گئی اور آٹا مہنگا ہو گیا- خائن نے آٹا سکینڈل کی انکوائری کھلوائی جو بغیر کسی رپورٹ کے دبا دی گئی- 2020 میں اسکے خلاف نیب میں کیس بنا جو عدالتی سہولت کاری کی وجہ سے غدرابود ہو گیا- موصوف نے کرپشن کے ریکارڈ توڑے- وزارت کے دوران ذاتی جاگیر 5,702 کنال سے بڑھ کر 7,780 کنال تک پہنچ گئی- ملک کے مختلف شہروں میں چھ سے سات مکانات و پلاٹس کا اضافہ ہوا جبکہ 797 ملین روپے کی بیرون ممالک سے ترسیلات وصول کیں-
5- زلفی بخاری (وزیر اوورسیز پاکستانیز, ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور مشیر خاص وزیراعظم): کرپٹ خاندان کا یہ اوباش اور عیّاش لونڈا جو پنکی کی بیٹی کا شوہر ہونے کے ناطے خائن کا سوتیلا داماد بھی تھا, راولپنڈی رنگ روڈ کیس کا مرکزی ملزم اور بھگوڑا ہے جس نے زمینوں کے انویسٹرز کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگایا- 2018 میں کیس کے دوران جب اس پر بیرون ملک سفر پر پابندی تھی, خائن نے ریاستی قوانین تڑوا کر اسے چھ دن کیلئے سفر کی خصوصی اجازت دلوا دی اور اپنے اور پنکی کے سمیت عمرے پر ساتھ لے گیا- اور مذاق یہ کہ واپس آ کر خائن نے اسی اجازت نامے کے دیئے جانے کے خلاف انکوائری بھی کھلوا دی- 😄
6- مراد سعید (وزیر مواصلات): آدھے گھنٹے میں BSC آنرز کے تین پرچوں میں پاس ہونے والے جعلی ڈگری ہولڈر اور واشل کے عوامی لقب سے مشہور خائن کے اس لونڈے نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں کرپشن, اقرباء پروری اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ ڈالے- یہ چائنیز اتھارٹیز کو دانستہ طور پر ذلیل کرتا رہا اور سی پیک منصوبے کو مکمّل طریقے سے رکوا کر اس نے اپنا ملک دشمنی کا ایجنڈا کامیابی کیساتھ پورا کیا- یہ لونڈا عمران خائن کیساتھ اپنے مخصوص مراسم ہونے کی وجہ سے لامحدود اختیارات رکھنے والا وزیر تھا- یہ نو مئی واقعات کے آپریشن کا مرکزی ملزم ہے- ارشد شریف قتل کیس میں بھی اسکی معاونت کسی سے پوشیدہ نہیں- یہ ایک طویل عرصہ سے بھگوڑا اور روپوش ہے جسے پختونخواہ کی حکومت اور پولیس مسلسل سہولت کاری فراہم کر رہے ہیں- فیصل واوڈا نے کہا تھا کہ اگر مراد سعید گرفتار ہو گیا تو عمران خان اور فیض حمید دونوں کو پھانسی ہو جاے گی-
7- ندیم بابر (خصوصی مشیر وزیراعظم برائے پیٹرولیم اور چیئرمین ٹاسک فورس برائے توانائی اصلاحات):- اس عہدے پر اسے لگانا نہ صرف ریاستی مفادات کیساتھ ٹکراو تھا بلکہ ملک کے نظام کیساتھ کھلواڑ بھی- موصوف خود اورینٹ پاور کمپنی, صبا پاور کمپنی اور فینکس انرجی سسٹمز (آئی پی پیز) کے مالک اور سی ای او تھے- یہاں "دودھ کی رکھوالی پر بلّا" والی مثال سو فیصد صادق آتی ہے- اس چور نے قطر سے ایل این جی امپورٹ کے معاہدے منسوخ کیئے جبکہ اسوقت قطر سے زیادہ سستی ایل این جی دنیا بھر میں کہیں اور دستیاب نہیں تھی- یہ نالائقی نہیں بلکہ ایک دانستہ قدم تھا- جب ایندھن..⬇️ (1/3)
سلسلة تغريدات عن بداية وصول الهجرة النبوية إلى أرض #المدينة_المنورة
- هاجر النبي محمد ﷺ من مكَّة المكرمة إلى المدينة المنورة وقد وصل الى المدينة من جهة الرانوناء ، ولو استمر اتجاهه بشكل مستقيم لوصل لمنطقة الحرم النبوي لكنه ﷺ انحرف ذات اليمين من خلال منطقة ( العصبه )
بلڈ پریشر اچانک شوٹ کرجائے اور خدانخواستہ ہارٹ اٹیک میں تبدیل ہو جائے تو یہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں تاکہ مریض ایمرجنسی ٹریٹمنٹ تک زندہ رہ سکے۔
ہمارے ایک جاننے والے بہت عزت دار اور شریف لوگ پردے دار ان کی بیٹی گھر والوں سے چھپ کر ٹک ٹاک بنانے لگی پھر اس کی کچھ نازیبا تصاویر وائرل ہو گئیں سگے جوان بھائی نے خود کو مار لیا اور باپ وہ خبر سن کر دلُ کے دورے سے مر گیا گھر اجڑ گیا
اس سے پہلے یہ آگ آپ کا گھر جلائے اس پر پابندی لگوائیں
#BanTikTokSavePakistan