@YarMKNiazi اس روڈ کا تو پتا نہیں
مگر شانگلہ ٹاپ پر آرمی چیک پوسٹ ہوتی تھی، اس کے ساتھ ایک راستہ نکلتا تھا جو مالم جبہ روڈ پر نکلتا تھا
اس پر ہم دوست کیری ڈبہ لے کر گئے جا چکے پیں
@UmarCheema1 جب سے جمہور نے 2022 کے بعد واضح طور ہر اپنا فیصلہ دکھا دیا ہے، ان جیسوں کی جمہوریت پسندی کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا یے، اب ان کو اسی جمہوریت سے تکلیف ہو رہی یے
@RashidNasrulah پٹرول پر کونسی قومی سلامتی؟
قومی سلامتی تو ایف اے ٹی ایف پر تھی، جہاں ملکی سلامتی داؤ ہر تھی اور ن لیگ سمیت اپوزیش حکومت حکومت کو بلیک میل کرنے اور قانون سازی پر رکاوٹیں کھڑی کرنے میں لگی تھی
@Alikhanyzai بے شک سوال پوچھنا، تنقید کرنا ہر کسی کا حق ہے
مگر ایسا کیوں ہے کی
ہر وہ صحافی اور چند اس جیسے کردار بھی، جس جس نے خود جو غیر جانبدار کہہ کر عمران خان یا پی ٹی آئی پر تنقیدکی، سب کے سب کسی نا کسی شکل میں نوازے گئے؟
@Mihad009@ItsMohsin804@QasimKhanSuri آئین میں ہی کوئی ایسی شق نہیں جو اسپیکر کو رولنگ سے روک سکے
اور نا کوئی ایسی شق موجود ہے کہ اسپیکر کی رولنگ عدالت میں چیلنج ہو سکے
سپریم کورٹ کس ہی سینیٹ الیکشن کی رولنگ پر فیصلہ موجود ہے
@Wabbasi007 یہ ہوتے ہیں بے شرم لوگ
جو ایکسل شیٹ کو رسیدیں سمجھتے ہیں
جو اس کو بھی صحافی مانتے ہیں، جو شریف کا درباری ہے
جو بانگ دہل کہتا تھا کہ میں صحافت چھوڑ چکا اور دوبارہ نہیں کروں گا،
@TheSaadKaiser اچھا سیز فائر 😂😂😂
تو لبنان پر حملہ کس نے کروایا
امریکہ نے ابنائے ہرمز کی ناکہ بندی کس کے کہنے پر کی
مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے نام پر جی ٹی روڈ بند کر دی مگر امریکہ اور ایران کس کے کہنے پر نہیں آئے
اخے سیز فائر
@TheSaadKaiser@SyedMuzammilOFL کونسا باضمہر
ان انہی گدھوں میں سے ہے جو عمران دور میں اسٹیبلشمنٹ کے مخالف اور جمہوریت کے علمبردار بنے پھرتے تھے، اور اب اسی اسٹیبلشمنٹ کی خوبیاں گنوا رہے ہوتے ہیں
@QayyumReports الیکشن کمیشن کی "مرضی" کے مطابق دو بار الیکشن کروانے، نہیں مانے گئے
دوسری بڑی پارٹیوں کے الیکشنز کب ہوتے ہیں، پتا بھی نہیں چلتا
الیکشن کمیشن دوسری پارٹیوں کے الیکشن کروانے کا صرف سرٹیفکیٹ مان کر بیٹھ جاتا ہے
اس کے باوجود
کیا آپ کو یقین ہے کہ اسی وجہ سے انتخابی نشان چھینا گیا؟
@Wabbasi007@realrazidada جناب دادا جیسے گھٹیا انسان بارے کیا خیال ہے
جتنی گھٹیا زبان درازی اس کی ہے، کیا اس کو صحافت سیکھنے کی ضرورت نہیں؟
اگر نہیں تو آپ کو بھی منافقت چھوڑ کر دوبارہ صحافت سیکھنے کی ضرورت ہے
@Vesimeer معذرت کے ساتھ ابصار کو میں صحافی تک نہیں مانتا مگر بات بڑی حد تک درست ہے
جن لوگوں کو اپنے معاشی حالات کا ادراک ہے وہ سورج نکلنے کے ساتھ زرق کی تلاش شروع کرتے ہیں، نا کہ آدھا دن گزرنے کے بعد
@nisar_mkd@UmarCheema1 Outstanding Bill
کا مطلب جانتے ہیں؟
پہلے تو یہ خرچے وزیر اعظم سے ہونا ہی غیر قانونی تھا
دوسرا 2015 کے خرچوں کا بل 2017 میں بنا،
جب خاقان عباسی وزیراعظم بنا
کیونکہ پتا تھا کہ یہ بے قائدگی گلے پڑے گی