#کراچی کے ان ڈکیتوں کی تصویر خوب شئیر کریں تاکہ یہ اپنے گھر اور محلے میں منہ دیکھانے کے قابل نہ رہیں۔*
سندھ یا کراچی پولیس تو مر گئی ہے اب تو خود کو ہی بچانا ہے ان بے غیرتوں سے
پروفیسر اجمل ساوند کے قتل میں مبینہ ملوث پی پی ایم پی اے عابد سندرانی کے ڈاکو سوشل میڈیا پر کھلے عام دھمکیاں دیتے ہوئے کہ جو بھی میر کے خلاف بات کرے گا اس کے منہ پر گولیاں ماریں گے۔ یہ دھشتگرد کون پال رہے ہیں؟؟
نصیحت و حکمت
بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سے پوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے ��ے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔
بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہاں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔
جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اور تھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔
شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟
شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟
کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔
بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔
بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔
سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے...!
عمران خان نے (فون پر) کہا کہ وہ امریکہ مخالف نہیں ہیں، امریکی کانگریس مین بریڈ شرمن
وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے بات کرتے ہوئے کانگریس مین شرمن نے یہ بھی کہا کہ سیکٹری بلنکن کو میرا خط عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے۔
#VOAUrdu#ImranKhan#Pakistan
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
انتہائی خوشی اور فخر سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے گھر کی تزئینُ آرائش پر 10 کروڑ لگیں گے،ٹینڈر حاضرِ خدمت ہے لیکن میرے پاکستانیو آپ نے پریشان نہیں ہونا ایک تو یہ صرف 10 کروڑ ہیں جہاں وزیراعظم ڈیڑھ ارب کی سیر کر چکے ہوں وہاں دس کروڑ کی کیا اہمیت اور دوسرا جتنی چیف الیکشن کمشنر کی خدمات ہیں ان کے گھر پر تو پی ڈی ایم حکومت 10 ارب بھی لگا دے تو کم ہیں یہ تو صرف دس کروڑ ہیں۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
ہم نے اعیادہ کرنا ہے کہ اس ملک میں ہم جمہوریت کے لیئے کھڑے ہیں اور جمہوریت ہمارے آئین کا بنیادی تقاضا ہے
لہزا یہ کہنا کہ 90 دن گزر گئے الیکشن سے تو پھر کیا ہوا میں کہتا ہوں کہ آسمان گر گیا کیونکہ 90 دن صرف نوے دن نہیں ہیں وہ ایک آئین کی بندش ہے اور اگر آئین کی بندش کو ہم کھلواڑ سمجھتے ہیں کھلونا سمجھتے ہیں کہ مجھے اس سے ک��ئی فائدہ ہے تو میں اسے مان لوں گا میرے مطلب کی نہیں ہے تو نہیں مانوں گا تو پھر کوئی آئین نہیں ہے آئین کا جھانسہ ہے۔ سلمان اکرم راجہ
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
ہم نے آئین کی پاسداری کا حلف لیا ہے، ایسا پارلیمنٹ جسکی تعدار 48 فیصد ہے جس میں ضمیر فروش بیٹھے ہیں اسکا حق نہیں کہ وہ سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں دخل دے، ہم ایسی کسی مداخلت کو برداشت نہیں کریں : خواجہ طارق رحیم
#بنے_گا_نیا_پاکستان#ActiveInsafians#WeStandwithConstitution
جب ائین میں لکھ ہوا ہے کہ اسلمبلیوں کے تحیلیل کے بعد 90 دن میں الیکشن ہونا ضروری ہیں،سپریم کورٹ جو فیصلہ کریگی وہ تمام اداروں کو منانا ہوتا ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدارامد کرونا بھی ضروری ہیں،یہ لوگ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانتے، حامد خان
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
انتخابات ہر صورت 14 مئی کو ہوں گے ۔اعتزاز احسن
سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی طاقت انکار نہیں کرسکتی اعتزاز احسن
آئین کہتا کے 90 نوے دن میں الیکشن کرواؤ حکم عدولی کرنے والا نااہل ہوگا۔ اعتزاز احسن
اعتزاز احسن کی شہباز شریف کی حکومت کو وارننگ۔
پارلیمان اور عدلیہ میں تاریخی جنگ شروع ہوئی ہے ۔بیرسٹر اعتزاز احسن
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے پارلیمانی لیڈرز میٹنگ میں چارپائیوں پر بیٹھے ہوۓ ہیں۔ ہمارے ہاں وزیروں مشیروں اور ایک معمولی افسر کے گھر میں کروڑوں کے صوفے ہوتے ہیں اور یہ آپ کے ملک کا چار سال رہنے والے وزیراعظم کاگھر ہے۔
ریاستی ادارے ذ��ن میں رکھیں کہ کرپٹ پریکٹس پر سزایافتہ مفرور نواز شریف نے بظاہر خدشے کا اظہار کیا ہے مگر بباطن ملفوف انداز میں یہ دھمکی دی ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے آئینی مدت نوے روز کے اندر الیکشن کا فیصلہ دیا تو وہ ڈالر کو 500 روپے تک پہنچا دیں گے۔
#دھمکی
عدالتوں سے سب سے زیادہ ریلیف نواز شریف کو ملے اگر اپکو جاننا ہے تو کامران خان کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اس چور کو مزید بے نقاب کرنے میں مدد گار ثابت ہوں
ن لیگیوں کا سارا بیانیہ دھبڑ ڈھوس کرنے کی زمہ داری آپ سب کی ہے یقین نہیں آتا تو حقائق خود جان لیں یہ ویڈیو لازمی شیئر ریٹویٹ کردیں شکریہ
#عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
#ConstitutionSays90Days
#NationStandswithCJP
#ActiveInsafians
آپ نے ہر لفافے اور PDM والے کی ٹویٹس کو اب ایسے ہی اگنور کرنا ہے جیسے مینار پاکستان جلسے میں عمران خان نے 90 منٹ کی تقریر میں مریم نواز کو اگنور کیا تھا 😂
یہ ن لیگی ورکر اور پارٹ ٹائم صحافی غریدہ فاروق @GFarooqi کی ٹائم لائن کا سکرین شاٹ ہے۔کبھ گھنٹوں پہلے کی جانے والی ٹویٹ پر صرف 10 ری ٹویٹس اور 19 رپلائی ہیں ان 19 رپلائی میں سے بھی 10 رپلائی PTI کے لوگوں کے ہیں جنہوں بھر بھر کر عزت افزائی کی ہوئی ہے۔
یہ ہم سب کی کاوشوں کا ثیجہ ہے کے اگر اسی طرح سب PTI والے ان تمام بغل بچوں کو اور پی ڈی ایم کے تمام لیڈرز کا بائیکاٹ کردیں تو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس مردہ ہوجائیں گے ساتھ ہی ان کا جھوٹا پروپیگنڈہ بھی دم توڑ جائے گا۔ جس سے عمران خان کا بیانیہ اوپر جائے گا اور یہ مارے جائیں گے شکریہ
آپ سب تعاون کریں۔ اور اوپر اسکا ہینڈل کلک۔کرکے اسکو بھی بلاک کردیں شکریہ
#NoCommentZeroReach
#ActiveInsafians
امریکہ میں ہر سال کروڑوں ناقص مصنوعات کو ان کی بنانے والی کمپنیاں ایک خاص طریقے سے واپس لے لیتی ہیں۔ کس طرح؟ دیکھیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔
#ProductRecalls#FaultyProducts#America