آج کل بلاول جن کے اشاروں پر ناچ رہا ہے انہوں نے بلاول کے نانا کیساتھ کیا کِیا
آئی ایس آئی نے ایک فوٹوگرافر بیجھا جو بھٹو کی جسے خاکی کی تصویر ل�� اور بعد میں سب کو بتایا جاۓ کہ بھٹو کے ختنے نہیں ہوۓ تھے اور وہ مسلمان نہیں تھے
عمران ریاض خان کا انکشاف۔۔۔
لوگ چاہے جو بھی کہانیاں سنائیں میں آپکو ایمانداری سے بتا رہا ہوں کئی جگہوں سے ویری فائی کر چکا ہوں کہ علی ا��ین وہاں سے بھاگے تھے جب بیرسٹر گوہر KP ہاؤس پہنچے تو اُن کو کہا گیا کہ علی امین کی سگریٹ پڑی ہوئی ہے چائے گرم ہے بتاؤ وہ کہاں گیا۔۔۔؟؟
اگر وزیراعلیٰ پختونخواہ بھاگ گیا ہے یا چھپ گیا ہے، تو وہ کیسے بھاگا یا کیسے چھپ گیا؟ کیونکہ علی کی اسکواڈ کی گاڑیاں تو پولیس توڑ رہی تھی۔ وہ پیدل بھاگا، ہیلی کاپٹر میں گیا، یا زمین کے اندر گھس گیا؟
بطور پاکستانی اب آپ پر فرض ہے کہ آپ باہر نکلیں۔ اگر اس لمحے ، اس وقت نہیں تو پھر کبھی بھی سر اٹھا کر ایک خوددار پاکستانی کی طرح جی نہیں سکیں گے۔۔!!
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
The Pakistani military junta's puppet government has ordered the digging up of motorways to stop protesters, who are calling for democracy and the rule of the constitution, from reaching Islamabad.
#PakistanUnderFascism#PakistanUnderMilitaryFascism
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
اعظم خان سواتی کے قافلے میں تا حد نگاہ عوام کا سمندر موجود ہے۔