آئین سے بغاوت قبول نہیں، سندھ اسمبلی کی قرارداد وفاق پر حملہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم کا کوئی ایک مطالبہ بھی آئین و قانون سے باہر نہیں ہم غلام نہیں مجبورِ وفا لوگ ہیں ہماری دھرتی ماں صرف اور صرف پاکستان ہے، چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ
#MQMPakistan
تمام اہل اسلام کو شبِ معراج مبارک! ✨
"پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصی تک لے گئی" (القرآن)
اس عظیم رات کے صدقے اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے اور ہماری جائز دعائیں قبول فرمائے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ⚔️🇵🇰⚔️
An important Press conference was held at the Bahadurabad office by Chairman #MQMPakistan Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, along with the members of the Assembly.
At the special invitation of the MQM Chairman, Governor Sindh Kamran Khan Tessori also attended this press conference.”
اللّٰهمَّ انصرهم نصرًا عزيزًاوافْتَحْ لَهُمْ فتحًا مبينًا
اے اللہ! انہیں ایک زبردست اور عزت والی نصرت عطا فرما اور ان کے لیے کھلی اور واضح فتح کا دروازہ کھول دے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا:
‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’
اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔
ان صاحب کا کہنا ہےPPحکومت نے گڈو بیراج کےدروازے بند کر دئے ہیں۔پیچھے سے8لاکھ کیوسک پانی آنے والا ہے لیکنPPسیلاب کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔پیچھے سے آنے والے پانی کو موجود پانی کےساتھ ایک دم چھوڑا جائے گا تاکہ سندھ ڈوبے اور یہ کرپٹ بھکاری بھیک مانگیں دنیا سے اور پھر امداد کھا جائیں۔