احسن یونس ۔احسن یونس تھا
ہر کوئی احسن یونس۔ نہیں بن سکتا ۔۔
خیر ابھی تو شروعات ہے دیکھتے ہیں جو تاثر احسن یونس صاحب قائم کر گئے تھے وہ قائم ہو پاتا کہ نہیں۔
ویسے یہ 2026 ہے ۔۔۔
سانحہ چکوال سی سی ڈی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی آسڑیلین شہریت کی حامل فیملی کی بچی کے زخمی والد کے بیان نے سی سی ڈی کے کنڈکٹ اور دعووں کا پول کھول کر رکھ دیا ۔۔
طرفہ تماشا یہ رھا کہ جو محکمہ خود قصور وار رہا وہی مقدمہ درج کرتا ہے وہی تفتیش کار بھی ہے اور وہی منصف بھی ۔۔
Immensely proud of the dedication, professionalism, and tireless commitment exhibited by @RwpPolice during the #PAKvAUS series. More than 5,000 of our finest worked day and night to ensure seamless security, effective traffic management, and a safe, welcoming environment...
انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید، تاریخ شہادت 07 مارچ 2021۔ شہید کے بچوں کے ہمراہ راولپنڈی پولیس کے افسران اور چاق و چوبند دستے کی شہید کی لحد پر سلامی، پھول چڑھائے اور شہید کے درجات بلندی کی دعا کی۔ شہداء کی عظمت کو سلام,
شہداء کی تمام فیملیز اور تمام غازیوں کی طرف سے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سی پی او سید خالد ہمدانی کے لئے نیک خواہشات اور ہزاروں دعائیں۔ اللہ شہداء کے درجات اور غازیوں کے حوصلے بلند فرمائے۔ پنجاب پولیس- راولپنڈی پولیس زندہ باد
سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے دونوں ویلفئیر پراجیکٹس شہدائے پولیس کی فیملیز اور غازیوں کے لیے وقف، یہ محض سہولت نہیں، یہ شکر گزاری ہے، احترام ہے، یہ وعدہ ہے کہ اُن کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں ہوں گی اور نہ ہی ان کا کوئی نعم البدل ممکن ہے۔ @OfficialDPRPP
@alizaihere@RoymukhtarRoy Koi hum haray nai , hum ne apna badla pora lya hai. Sakon a gya ha badly se . Baqi Allah ne b jung ki khuwaish krne se mana farmaya ha . Ye faisla Bilkul sahi hua hai q k jin k jani r maali nuqsan huye hain unse pocha jaye .
@TheRealFalcons5 @AlviLutf Sb ayin ge pakistan ki matti mei dafan hony but hum ne qabol nahi krna 😄. Pakistan k dushmano ko Pakistan ki matti b nahi deni hum ne 👍