اسے بارش پسند ہے اور مجھے بارش میں وہ..
اسے ہنسنا پسند ہے اور مجھے ہنستے ہوئے وہ..
اسے بولنا پسند ہے اور مجھے بولتے ہوئے وہ..
اسے سب کچھ پسند ہے اور مجھے بس وہ..
❣❣
#ذوقِ_عشق
آرہی ہے زمین گردش میں
کوزہ گر کچھ بنا رہا ہوگا
“ آپ کہہ دیجۓ کہ وہ اللّہ اس پربھی قادر ہے کہ تم پرکوئ عذاب تمہارے اوپرسے بھیج دے یا تمہارے پاؤں تلے سے یا کہ تم کوگروہ گروہ کرکے سب کو بھڑا دے اورتمہارے ایک کودوسرے کی لڑائ چکھا دے “
الانعام ( 65 ) ۔