ایک والد کی اپیل 🚨
اس فیملی میں 5 معصوم بچے ہیں، یے بھائی 500 روپے روزانہ رینٹ پر بائیک لیکر، بائیکیا چلاتا ہے۔اور کوئی آمدن کا ذریعہ نہی۔یے فیملی اس وقت بہت مالی مشکلات اور تنگدستی کا شکار ہے۔گھر کا کرایہ ، کھانے کو راشن اور روزگار کے لیے بائیک لینے میں مدد کی ضرورت ہے۔🙏🏻