One of the most brutal scenes in human history has been exposed.
This video shows three young men trying to help an injured person, but Israel bombs them with a missile, killing them all.
A moment the world must never forget.
One of the most brutal scenes in human history has been exposed.
Israeli soldiers opened fire on thousands of starving Gazans as they ran in desperation for a piece of food during the war on Gaza.
A moment the world must never forget.
کہاں ہے تُمہارا نبی ﷺ ؟ وہ اب تمہیں بچانے نہیں آئیگا۔ ہم نے بم مار مار کر تمہارے کباب بنا دئیے۔
یہ ہے ان حرامزادوں کی اصلیت۔ یہ ہے ان کُتّے صیہونیوں کا اصل رُوپ۔
لعنت ان کے وجُود ہر۔
یہ دین فروش چندہ خور کس طرح دین بیچتے ہیں قرآن پہ ہاتھ رکھ کر کہہ رہا ہے کہ مجھے نواز شریف سیاسی حمایت کا کہا تو انہیں چھوڑ دیا اور اپنے آخری خطبے میں کہہ رہا ہے شریف فیملی نے سیاسی مدد طلب نہیں کی جب شاہ زیب نے پرانی ویڈیو دکھائی تو اس فنکار کے چہرے پہ زرا بھی شرم نظر نہیں آئی
بلیک_میلنگ
خدانخواستہ اگر کسی خاتون نے اپنی ذاتی (صاف ستھری ناقابلِ اعتراض) تصویریں کسی دوست /کزن / کلاس فیلوز کے ساتھ یا کسی کلوزڈ گروپ میں شئیر کیں اور وہاں سے کسی بلیک میلر نے اٹھا کر AI کی مدد سے انہیں فحش تصاویر میں کنورٹ کر دیا تو اس واردات سے خود کو محفوظ کرنے کے لیے،
آپ اپنی اصل تصاویر اور ایڈٹ شدہ Morphed تصویریں ایک ویب سائٹ stop ncii org پر پوسٹ کر کے تمام تصاویر انٹرنیٹ سے Delete کروا سکتے ہیں،
ہوگا یہ کہ اگر بلیک میلر کسی بھی قسم کے فائدے کے لیے آپ کو Morphed تصویریں وائرل کرنے کی دھمکیاں دے اور خدانخواستہ پوسٹ کر بھی دے.
تو آپ نے مذکورہ ویب سائٹ پر جا کر دونوں تصاویر (یعنی اصل اور Morphed) کو اس ویب سائٹ پر موجود Create a case کے آپشن میں جا کر پوسٹ کر دینا ہے،
ویب سائٹ آپ سے ان تصاویر کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرے گی اور ویریفیکیشن کرکے تمام Morphed تصویروں کو انٹرنیٹ پر جہاں جہاں بھی یہ شئیر/ پوسٹ ہوئی ہیں وہاں سے ڈیلیٹ کر دے گی.
ان معاملات میں ہر صورت گھر والوں کو اعتماد میں لیں اور سائبر کرائم میں رپورٹ کریں. یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہrepost کریں.