یہ ہیں وہ نامعلوم ذرائع جو کسبئی اور گشتیوں کے تحفظ کے لیئے جانیں قربان کرتے ہیں اور شہید کہلاتے ہیں، یقیناً یہ کال کسی میجر یا برگیڈئیر نے نہیں کی۔
تم سات لاکھ ہو یا سترہ لاکھ
تمہاری کل نسل، آل اولاد، تمہاری آئندہ نسل پر بھی 🖐️
اگر کوئی انسان صرف ایک گھنٹے کے لیے بھی ایسی تکلیف بھری زندگی گزارے، تو وہ برداشت نہیں کر پائے گا۔ یہ بہت سخت آزمائش ہے، اس لیے ان مظلوم لوگوں کو نہ بھولیں۔
بریکنگ نیوز 🚨: ظلم کی اتنہا کر دی گئی ۔ اڈیالہ جیل کے باہر جس جگہ عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ خواتین بیٹھی قرآن خوانی کر رہی تھیں وہاں پولیس کی جانب سے پانی چھوڑ دیا گیا 😡
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بریکنگ نیوز 🚨: بے شرمی اور بزدلی کی انتہا۔ وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کی آمد سے قبل سکھیکی ریسٹ ایریا کو پولیس نے سیل کر دیا تھا، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ اور مقامی رہنماؤں نے پولیس کی خوب کلاس لی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
واہ احمد فرہاد
آپ نے پاکستان کے بدترین فسطائیت زدہ دور میں حالات کی مناسبت سے عوام کی شاندار ترجمانی کی ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں کسی لکھاری نے اپنے قلم کی جنبش کی اتنی قیمت نہیں چکائی جتنا بوجھ آپ نے اٹھایا ہے۔ جیتے رہیے۔
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
...
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
جرنیلو تم اتنے گر چکے ہو کہ اب بلوچ مائیں تم سے انصاف نہیں مانگتیں وہ تم سے کہتی ہیں کہ جو مسخ شدہ لاشیں تم نے پھینکی ہیں ان کی بس شناخت کر دو کہ اُن میں میرا بیٹا ہے یا نہیں
ماہرنگ بلوچ
کراچی: بی وائی سی کارکنان کے مطابق مرکزی رہنماء سمی دین بلوچ اور لالا وہاب کو پولیس نے تشدد کے بعد حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
گرفتاری سے قبل سمی دین بلوچ نے اس حوالے سے خیالات کا اظہار کیا تھا: