@iqrarulhassan بلاشبہ ریاستی ملازمین کا سیاسی وابستگی کا اظہار دوران ڈیوٹی نہیں ہونا چاہیے مگر یہی سرکاری ملازم کسی اور وردی میں ہوتا تو تم سیلوٹ مار رہے ہوتے اور بات بھی مہذب طریقے سے کرتے مگر یہاں نا کوئی تمیز نا کوئی کوئی سلیقہ
ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ،فقید المثال ، تاریخ ساز اور ایمان افروز مرکزی میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت
اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا بہار آفریں اور روح پرور نظارہ اہل محبت کی ضیافت طبع کیلئے عکس بند کئے گئے خوبصورت مناظر
Preparations for Pakistan's 78th Independence Day on August 14, 2025, are in full swing across Rawalpindi, with the city adorned in green and white to commemorate the nation's founding. #Pakistan
ایک رپورٹ کے مطابق #پاکستان میں غربت 39 سے 44 فیصد پر پہنچ گئی ہے لیکن ہم اب بھی ایک جج کی حلف برداری کے لئے ہزاروں ہائی پروفائل لوگوں کو بلاتے ہیں جس پر کم از کم کروڑوں روپے سرکاری یا پرائیویٹ لگے ہونگے، کیا یہ عیاشی نہیں؟ ایسا کیوں؟ آخر کب تک؟
@Tahirmughalpml8 جن کو یہ نہیں پتا ایک تھا یا زیادہ تھے انکو یہ پتا چل گیا کہ خان ملاقاتیں کرتا تھا اگر عقلمندی کا مظاہرہ کرتے تو ایڈٹنگ اچھی کرتے اور وزیراعظم ہاؤس کی بجائے اسرائیل کا کوئی پبلک آفس بنا دیتے مگر ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے
@asadmaliklive اسلامی شعائر کا مذاق اڑاتے ہوئے شرم آنی چاہئے اگر والد ایک ہوتا تو وہ سمجھاتا کہ بیٹا یہ اسلام کا اہم رکن ہے مگر آپکی بدقسمتی کون کون آکر آپکو سمجھاتا
جناب وزیراعظم !
یہ ظلم ہے !
یعنی ATM مشین سے ایک لاکھ نکلوانےپر 1200 ٹیکس !
استغفراللّہ !
آپ خوف خدا کیجئےاور اپنے وزیروں مشیروں کی لاکھوں کی تنخواہیں کم کیجئے. غریب عوام پر یہ ظلم نہ کیجئے. 🙏🙏
(اسکو like /repost کروا کر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں.)
@PakPMO
@fawadchaudhry آپ کو گزشتہ روز بھی عرض کی تھی یہ قوم ایسے نہیں مانے گی آپکی بات۔ آپ پریکٹیکل کر کے دکھائیں اپنے گھر سے شروع کریں انہیں عوام کے سامنے اسی طرح ڈانس کروائیں جیسے آپ دوسروں کی خواتین کے متعلق کہتے ہیں حبہ صاحبہ کو ساتھ رکھیں اور شروع کریں دیکھیں پھر یہ قوم آپکی بات مانے گی
مہر گڑھ میں واقعہ پیش آیا جہاں غریب فروٹ بیچنے والے کو وہاں کے سردار کے بیٹوں نے صرف اس بات پر غریب فروٹ فرش پر بیہمانہ تشدد، کیا کہ تم نے ہم سے فروٹ کے پیسے کیوں مانگے
فروٹ فروش بغریب یتیم لڑکا ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اور بوڑھی ماں اور بہنوں کی کفالت کا واحد کفیل
پھر حبہ پاکستانیوں کے سامنے ڈانس کیوں نہیں کرتی میوزک پر کیا آپ پاکستان کی عوام کے لیڈر نہیں ہیں اور لیڈر ہمیشہ کر کے دکھاتا ہے قوم کو @fawadchaudhry اس پریکٹیکک کا انتظار رہے گا قوم کو تاکہ اسکے بعد نا ذہنی مریض پیدا ہوں نا ہم جنس پرستی والے رولے گولے
حفیظ اللہ نیازی صاحب نے طویل وقت سعودی عرب میں گزارا اور وہیں کی قبائلی نفسیات کے کر پاکستان آ گئے، ان کے بعد سعودی عرب مکمل تبدیل ہو گیا لیکن نیازی صاحب وہیں پھنسے ہوئے ہیں، جس معاشرے میں میوزک، ڈانس، ڈرامہ، فلم کو گناہ قرار دیا جائے وہاں صرف ذھنی مریض بچتے ہیں جو کم عمر بچوں کے ساتھ شادیاں کرنا، بچوں پر تشدد کرنا، مدارس میں ہم جنس پرستی اور مذھبی اختلاف پر لوگوں کو قتل کرنا عبادت سمجھتے ہیں ۔ ایسے قبائلی معاشرے میں بچیوں کی تعلیم بھی گناہ ہے اور صرف جہالت ہی قابل احترام ہے ۔۔ اللہ ہماری جہالت سے جان چھڑوائے
آج یوم تکبیر پر کسی سرکاری اشتہار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر نظر نہیں آئی لیکن پاکستانی قوم نے آج سب سے زیادہ اپنے اس محسن کو یاد کیا اور انکے لئے دعائے خیر کی۔ حکمران یاد رکھیں کہ قومی بیانیہ سرکاری اشتہاروں اور گانوں سے نہیں بنتا بلکہ قوم کے جذبے سے بنتا ہے