آگ لگتے ہی نرسز پیچھے کو بھاگیں۔ ایک نرس نے ہمت کرکے ایک بچہ نکالا۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ بے قابو ہوگئی۔
آگ بجھانے کا کوئی انتظام نظر نہیں آتا۔ اگر تھا بھی تو کسی کو معلوم نہ تھا کہ کرنا کیا ہے
I remember when I got arrested during a psychotic ep due to stress of my life spiraling, the pigs cuffed me so tight it cut the circulation off & so in that state I got overstimulated in the backseat of squad. DA used that against me in court. Its not just cops
*its all of them*
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔
ہیلو! پنجاب پولیس کے سربراہ @OfficialDPRPP گوجر خان تھانے میں شہری کے چہرے پر چپل سے ضرب لگانے والے اس غلیظ پُلسیے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟ @Rporwp@RwpPolice
راولپنڈی پولیس شہریوں کے چہروں کو ہی نہیں قانون کو بھی جوتی کی نوک پر رکھتی ہے۔
راولپنڈی میں پولیس شریف شہریوں کے لیے ڈراونا خواب بن چکی ہے۔ کرپشن سسٹم کی جڑوں میں رچ بس گئی ہے۔ افسران کی ایک پوری لاٹ کو ہٹا دیا گیا مگر نیچے کا عملہ پھر وہی۔ آپکے پاس پیسہ ہے تو کسی بھی شخص کیخلاف چوری سے قتل تک کا ہر طرح کے پرچے کی سہولت دستیاب ہے۔
اس ویڈیو میں بیٹھا شخص جتنا بھی بڑا مجرم ہو یوں جوتی سے اسکے چہرے پر ضربیں لگانا بالکل بھی قابل قبول نہیں۔
92 کا ورلڈکپ پاکستان نے جیتا تھا، ICC میں پاکستان کا نام لکھا ہے۔ عمران خان کی نفرت میں اس اعزاز کو متنازع بنایا جا رہا ہے، اربابِ اختیارا خدا کا نام لیں، ان گدھوں کو روکیں، اس جیت کو متنازع نہ بنائیں۔ ان سے کسی اور موضوع پر واہیات گفتگو کرا لیں
راولپنڈی/پولیس اہلکار ناروا سلوک تھانہ گجرخان میں پولیس اہلکار کی جانب سے شہری سے ناروا سلوک مکان کے تنازعے پر تھانے آنے والے شہری کے منہ پر پولیس اہلکار نے جوتا دے مارا یہ شخص بھی انسان ہی ہے پولیس والے اپنے اپ کو سمجھتے کیا ہیں کو انسانیت نہیں ہے۔
Imagine shooting a mother and toddler but that's hat @IDF did and, not content with that, they shot at anyone trying to rescue them. You can see the child moving slightly and twitching in pain. The Israelis who do this are savage beasts and should not be made welcome at any holiday destination. Remember this video and be glad you are not part of this beastly genocidal state. When Israel collapses, and it is imploding right now, we are going to have to wonder who will take in the Israelis. The Palestinians welcomed them in their boats after WWII - but it would be a naive nation that would roll out the red carpet for some of these beasts.