اسلام آباد بہت ہی خراب پوزیشن میں کھڑا ہے!!
عرب صحافی پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
پاکستان میں ڈیکٹیٹر شپ ہے, اور عاصم منیر اسوقت ڈیکٹیٹر ہے, عمران خان کو اس نے قید کر رکھا ہے, اندازہ لگائیں, جب ٹرمپ فرانس سے بات کرتا ہے یا جرمنی سے بات کرتا ہے, تو وہ آرمی چیف کو نہیں وہاں کے صدر یا وزیراعظم کو مخاطب کرتا ہے,
لیکن پاکستان میں عاصم منیر کو کیوں مخاطب کررہا ہے, کیوںکہ یہاں ڈیکٹیٹر شپ ہے!!
اینکر ایاز خان 🔥🔥🔥
ہم IPPs کی کیپیسٹی پیمنٹ کو رو رہے تھے جو عذاب #نمرودلیگ نے اس عوام کے گلے میں ڈالا اب پتہ چلا ہے کہ فارم 47 کا نمرود لیگی وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ انکے قائد نوازشریف نے LNG, کے بھی معاہدے کیپیسٹی پیمنٹ والے کیے ہیں گیس آئے نہ آئے 15 ملین ڈالر دینے ہی ہونگے۔ اب تک 3 ارب ڈالر ہم کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں دے چکے ہیں۔
یہ ہیں وہ ذرائع جس سے جائدادیں بنتی ہیں اور ملک مقروض ہوتا جا رہا ہے۔عوام کا ٹیکس بھی کیپیسٹی پیمنٹ ہے۔ وزرا کام نہیں کرتے اور ہم ٹیکس دیتے رہتے ہیں تاکہ انکے جہاز اڑتے رہیں گاڑیاں چلتی رہیں اور عیاشی کے اڈے برقرار رہیں۔
انڈین کرکٹر سنیل گواسکر 🚨
عمران خان کی صحت کے حوالے میں اپیل کر رہا ہوں کہ عمران خان کو کا سہی علاج کروائی جائے، بھولنا مت عمران خان ساری دنیا میں ہیرو ہے اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستان کو جانتے ہیں۔
سینیٹر اعجاز چوہدری، جو ایک طویل عرصے سے پابندِ سلاسل ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے ان کی اہلیہ کی جانب سے سامنے آنے والی حالیہ رپورٹ دل دہلا دینے والی ہے۔
گزشتہ دنوں ہونے والے میڈیکل ٹیسٹ کے مطابق اعجاز چوہدری صاحب کے گردوں کی بیماری تیسرے مرحلے (Stage 3) تک پہنچ چکی ہے۔ طبی ماہرین کا واضح کہنا ہے کہ اس نوعیت کے مرض کا علاج جیل کی چاردیواری میں ممکن نہیں۔ یہ محض ایک سیاسی قیدی کا معاملہ نہیں بلکہ ایک انسان کی زندگی کا سوال ہے۔ جب مرض اس نہج پر پہنچ جائے، تو تاخیری حربے فسطائیت کی بدترین شکل بن جاتے ہیں۔
جمہوریت میں اختلافِ رائے کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔ کسی بھی قیدی کو، خواہ اس پر الزامات کچھ بھی ہوں، بنیادی حقوق سے محروم کرنا بین الاقوامی قوانین اور اسلامی اقدار کے منافی ہے۔
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
"ہمارے والد کو پاکستان میں غیر انسانی اور غیر منصفانہ حالات میں رکھا گیا ہے۔"
سلیمان خان اور قاسم خان
اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے صوابدیدی حراست اور اقوام متحدہ کے تشدد سے متعلق خصوصی نمائندہ کی تحقیقات کی روشنی میں، عمران خان کے بیٹے مطالبہ کر رہے ہیں کہ پاکستان کا فوجی نظام ان کے والد کو خاندانی ملاقات، قانونی مشورے تک رسائی، اور آزاد ماہر ڈاکٹروں کی دیکھ بھال کے بنیادی حقوق فراہم کرے۔
اردو ڈبنگ : @PTIofficial
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
#SaveImranKhansEyesight .
One man had a dream to make cancer care accessible to all, regardless of their ability to pay.
And now, after building Pakistan’s first tertiary care cancer hospital in Lahore and the second one in Peshawar, Imran Khan's dream of building the largest Shaukat Khanum Hospital in Karachi is moving closer to reality, with the inauguration planned for December 2026.
Fawad Khan joins the call: "Together, we can achieve it!" Donate as much as you can, as your support today will play a vital role in the timely completion of Shaukat Khanum Hospital, Karachi and help deserving cancer patients receive the care they truly deserve.
➡️ To become a Founding Donor:
📞 080011555
➡️ Dedicated Bank Account for Shaukat Khanum Karachi:
Account Title: Shaukat Khanum Memorial Trust
IBAN #: PK82 UNIL 0112 0959 0104 8139
➡️ To donate online from:
❖ Pakistan: https://t.co/5eT2WCxtlb
❖ USA: https://t.co/iy6zlrdrJh
❖ Canada: https://t.co/GEJcnlkfxh
❖ UK: https://t.co/bApDP63fdE
❖ Australia: https://t.co/F3vMWljzFn
❖ France: https://t.co/WJprvjaHrk
❖ Netherlands: https://t.co/LYhQwcEonz
❖ Other countries: https://t.co/5eT2WCxtlb
#SKMCH #ShaukatKhanumKarachi
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی کی حالت
لیڈروں نے تانگہ پارٹی والی بنا دی ہے
خان کی آنکھ ضائع ہو گئی یہ لوگ جرنیلوں کو اچھا بچہ بن کر دکھانے پر لگے ہوئے۔
ان سے بہتر �� لیگ والے تھے ہر وقت نواز شریف کی جھوٹی بیماری پر شور تو مچا رکھتے تھے۔
تلخ حقیقت
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight