AlhamdoLILLAH ❤️
This #RamzanKareem was special for me my son Mohammad Abdul Rafay has completed Nazra Qur'an and fasted for the very first time.
MashaALLAH ❤️ @FajarNaumaan
ماشاءاللہ کرکٹر سعید انور چھا گیا ہے 💯
اللہ تعالیٰ سعید انور کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💯🎉
جو کام حکمرانوں کو کرنا چاہئے تھا💔
وہ کام لیجنڈ سعید انور نے کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے
تین دن قبل ملتان کے 60 سالہ بزرگ خالد کی جو ویڈو وائرل ہوئی تھی
جس کا جوان بیٹا فوت ہوا
اور اس کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے
کہ وہ اپنے بیٹے کیلئے کفن خرید سکے
اور بیٹا کو بغیر کفن کے دفنانے کیلئے
قبرستان لے گیا
یہ خبر جب وائرل ہوئی رپورٹ کے مطابق
جب یہ خبر سعید انور تک پہنچ گئی تو سعید انور بہت روئے اور کافی دیر تک سر نیچے کرکے روتے رہے
تھے
گزشتہ روز سعید انور اپنے قریبی ساتھیوں کے ہمراہ
اس بزرگ شخص کے گھر ملتان پہنچ گئے جس کا گھر کچی اینٹوں سے بنا تھا
اور اس سخت گرمی میں بھی بزرگ شخص کی اہلیہ ایک بیٹا دو بیٹیاں موجود
تھی 💔 😭
سعید انور نے فوری طور پہلا جو کام کیا
ان کیلئے سولر سسٹم کا بندوبست کیا
اور گھر میں اسٹنڈ والے پنکھے لگائے
اور پھر ان کو کہا کہ اس گھر کو بنانا
میرے زمے ہے
ملتان میں اپنے قریبی دوست کو گھر بنانے کی زمہ داری دے دی
اور بزرگ شخص خالد کو پانچ لاکھ نقد کیش دے دیا
اور اس کو کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ پر رحم کرے گا آپ کے تین کمرے کا گھر ہم بنائیں گے
جو کام اس میں باقی ہے لنٹر سمیت وہ میں پورا کروں گا
اس موقع پر اپنے پیغام میں سعید انور نے کہا کہ مجھے اس محلے والوں پر بھی تعجب ہے
کہ آپ کے پڑوس میں اتنا کچھ ہوا
اور تم بےخبر رہے
یاد رکھو صرف نماز روزہ حج تمہیں نہیں بچا سکتا
جب تک تم انسانوں کے کام نہیں آتے ہو
22لاکھ مربع میل کے حکمران عمر فاروق رَضِيَ ٱللَّٰهُ نے کہا
اگر دریا فرات کے کنارے کتے کا بچہ بھی بھوگا مرجائے تو قیامت کے دن اس کا حساب مجھ سے مانگا جائے گا💔😭
اسے کہتے ہیں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ۔
ایک اوور سیز پاکستانی کے اکاونٹ سے ایف بی آر نے 2 کروڑ 26 لاکھ روپے نکال لئے بغیر کسی مقدمے کے، بغیر اطلاع دیئے۔ اور اوپر سے سب سے بڑی بے غیرتی کی بات ہے کہ بینک نے ایف بی آر کو اجازت بھی دے دی کہ تم اکاونٹ سے پیسے نکال سکتے ہو۔ اب ہر پاکستانی کو چاہئے فوری طور پر اپنے پیسے بینکوں سے نکلوائے ورنہ یہ پاکستانی بینک آپ کے خون پینے کی کمائی ہڑپ جائیں گے
رحیم یار خان کا دل دہلا دینے والا واقعہ😥 ایک معصوم کی چیخ پورے پاکستان کے کانوں میں گونج رہی ہے!!!
آج صبح جیسے ہی سورج طلوع ہوا، رحیم یار خان سے ایسی خبر آئی جس نے پوری قوم کی آنکھوں میں خون کے آنسو بہا دیے۔ 19 سالہ معصوم بچی، جس کے دل میں لاکھوں خواب کھل رہے تھے، آن لائن روزگار کے جھانسے میں آکر درندوں کے پنجے میں پھنس گئی۔ ظالموں نے نہ صرف اس کی عزت لوٹی بلکہ زیادتی کے بعد اس کا گلہ چیر کر اس کے تمام خوابوں کو خون میں ڈبو دیا۔😥😢
یہ کوئی معمولی خبر نہیں، یہ ہر گھر کی بیٹی کے لیے ایک کھلے خطرے کی گھنٹی ہے!
وہ بچی جو کتابوں اور تصویروں میں اپنی دنیا بسا رہی تھی، آج اس کی لاش ٹھنڈی پڑی ہے اور اس کے ماں باپ کا دردناک چیخنا آسمان کو چیر رہا ہے۔ یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے معاشرے کے چہرے پر ایک داغ ہے۔
اب آواز اٹھتی ہے لڑکیو! سنو، یہ تمہاری زندگی کا سوال ہے!
اسلام تمہاری مضبوط ڈھال ہے، اسے تھام لو: جب اللہ فرماتا ہے کہ محرم (والد، بھائی، شوہر وغیرہ) کے بغیر گھر سے نہ نکلو تو اس حکم کو دل سے قبول کرو۔
1. آن لائن شناخت مخفی رکھو کسی بھی ناواقف لنک، ای میل یا نوکری کے اشتہار پر بھروسہ نہ کرو۔ تمہاری تصویر، فون نمبر، پتہ یہ سب تمہارے خلاف ہتھیار بن سکتے ہیں۔
2. ہر قدم پر مشورہ لو والدین، بھائی یا استاد کو اپنا محافظ بناؤ۔ کوئی پیشکش بغیر ان کی اجازت قبول نہ کرو۔
3. پردہ صرف کپڑا نہیں آن لائن پردہ یعنی سوشل میڈیا پر اپنی رازداری کو فولادی دیوار بناؤ۔
4. ہنگامی منصوبہ بناؤ اپنے فون میں ہنگامی نمبرز محفوظ کرو، لوکیشن شیئر کرو، اور ایک خفیہ لفظ طے کرو جو خطرے کی صورت میں والدین کو آگاہ کرے۔
5. خاموشی موت ہے، آواز زندگی اگر کوئی تمہیں ڈرائے تو چیخو، بھاگو، کسی کو اپنا محافظ بناؤ۔ اسلام نے تمہیں حق دیا ہے کہ ظالم کے آگے سر نہ جھکاؤ۔
حکومت سے مطالبہ:-
ان وحشیوں کو سزائے موت دے کر سب کے سامنے مثال بنائیں! ہر اس شکاری کو جس نے کسی بچی پر ہاتھ اٹھایا، کھلے عام پھانسی دی جائے تاکہ کسی میں ہمت نہ ہو کہ معصوم کا خون بہائے۔
آخری پیغام—اس مظلوم بچی کی روح کہہ رہی ہے:
"میری موت تمہارے لیے مشعل ہو—اے لڑکیو! مضبوط مسلمان بنو، ہوشیار بنو، بے خوف بنو۔ میرا خون تمہیں بتائے گا کہ دنیا بھیڑیوں سے بھری ہے، مگر تمہارا ایمان تمہاری تلوار ہے۔ اللہ سے ڈرو، کسی سے مت ڈرو!"
اللہ اس بچی کو جنت کا اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام بیٹیوں کو ہر آنکھ، ہر ہاتھ اور ہر سازش سے محفوظ رکھے۔ آمین!!!
Adv Arslan Ahmad
#rahimyarkhan #CCD #courtsystem #accused #JusticeForVictims #DPO #dpoirfansamo #بیٹی_کی_حفاظت #CMpunjabofficial #advarslanahmad
اورسیز پاکستانیوں،
پاکستان آنے سے پہلے اس گاڑی کو اچھی طرح سے دیکھ لو۔ یہ فیملی آسٹریلیا سے پاکستان آئی لیکن مریم نواز کی CCD پولیس نے انہیں ڈاکو سمجھ کر گولیوں سے بھون ڈالا۔ یہ پولیس کوئی تربیت یافتہ منطم فورس نہیں ہے۔ نیم خواندہ غریب تربیت یافتہ آدمیوں کا ایک گروہ ہے جو encounters کے لئے بنایا ہے۔ اب تک سینکڑوں بےگناہوں کو مار چکا ہے۔
عید کے دن جہاں ہر طرف خوشیوں، قہقہوں اور اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے کی رونق ہے، وہیں بلوچستان کے اس بوڑھے باپ کے لیے یہ دن قیامت بن گیا۔ شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے قاہر میانی کے ضعیف والد اپنے جوان بیٹے کے جنازے کے پاس خاموش بیٹھے ہیں، مگر ان کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو اُن کے ٹوٹے ہوئے دل کی پوری داستان سنا رہے ہیں۔ایک باپ کے کندھوں پر بیٹے کا جنازہ… اس سے بڑا دکھ شاید دنیا میں کوئی نہیں۔ 💔😭
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
Embassy of Iran in Uzbekistan نے ایک طنزیہ پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اشارہ دیا گیا کہ واشنگٹن میں اصل فیصلہ ساز کون ہے۔ یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اسے امریکی سیاست پر بالواسطہ تنقید کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر اس تناظر میں کہ امریکی پالیسیوں پر بعض طاقتور حلقوں کے اثر و رسوخ سے متعلق بحث جاری ہے۔
پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر سعید انور اپنی 80 سال سے زائد عمر کی ضعیف والدہ کو حج کی سعادت دلوانے کے لیے مکہ پہنچ گئے ہیں۔
سعید انور اگر چاہتے تو دنیا بھر میں کمنٹری کر کے کروڑوں روپے کما سکتے تھے،
مگر اللہ نے انہیں دین کی خدمت کے لیے منتخب کر لیا۔ ان کی والدہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں، لیکن سعید انور نے اپنی ماں کی دعائیں سمیٹنے کے لیے انہیں اپنے ساتھ حج پر لے آنا بہتر سمجھا۔
خوفناک انکشاف, انتہائی خوفناک!!
بجلی مافیا میں, نون لیگ, PPP اور اسٹبلشمنٹ تینوں شامل ہے, انتہائی اہم ڈاکومنٹری سب کچھ ایکسپوز کردیا گیا ہے!!!
جہانگیر ترین, شہباز شریف کے بیٹے, زرداری سمت 40 لوگ ہے, جو 25 کروڑ لوگو کا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے
ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے
بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا
فرخ سلیم
خطرے کی گھنٹی بج گئی ھے
#################
*🌞جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے۔*
*یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے۔*
*جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔*
*😱 ایل نینو کیا ہے؟*
*سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی*
*غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔*
*اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے۔*
*جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے۔*
*اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔*
*🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے*
*یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔*
*اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:*
*💧پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں – یہ خطرناک ہے!*
*پیاس اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔*
*ہر گھنٹے پانی پئیں۔*
*بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانیب پلائیں۔*
*ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔*
*☀️🚫 سب سے خطرناک وقت:*
*صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک*
*اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔*
*ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔*
*اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔*
*آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔*
*👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں*
*یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔*
*ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی۔*
*⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:*
*• شدید سر درد*
*• بے ہوشی*
*• قے آنا*
*• خشک جلد (پسینہ نہ آنا)*
*اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:*
*مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،*
*گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،*
*اور فوراً اسپتال لے جائیں۔*
*🐾 جانوروں کو نہ بھولیں*
*صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔*
*گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔*
*سایہ کا بھی انتظام کریں۔*
*🚰📢 آخر میں…*
*یہ معلومات پڑھ کر خاموش نہ رہیں۔*
*اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔*
*ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔*
*یاد رکھیں…*
*ہم صرف اسی صورت میں اس خطرے سے بچ سکتے ہیں جب ہم خود محفوظ ہوں۔*
*اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں —*بھلائی کا کام ھے۔*