عالمی کرکٹرز، عالمی آزاد صحافی، عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور وہ تمام لوگ جو عمران خان کیلئے آواز اٹھاتے ہیں ان تمام کا شکریہ
آج الحمدللہ پاکستانی عوام بھی حقیقی معنوں میں سڑکوں پر آنا شروع ہو گئی ہے ، انشاءاللہ عمران خان جلد رہا ہوں گے
BREAKING: ALL EYES ON PAKISTAN 🇵🇰
A sea of flash lights as a pro-democracy march heads toward Islamabad, with demonstrators demanding the release of former Prime Minister Imran Khan.
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
مذاکرات سیاسی ہو رہے تھے۔ ہم نے کہا کہ عمران خان کو ان کا آئینی حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری آپریشن پر دستخط کرو، میں نے کہا: نہیں کروں گا۔ میں وہ پالیسی نہیں مانوں گا جو میرے صوبے کے خلاف ہو۔ جان کی بازی لگا دوں گا، مگر آپ کی یہ پالیسی قبول نہیں کروں گا۔میں پالیسی دیتا ہوں۔ 100 دن میں امن لاونگا۔۔۔ سہیل افریدی
https://t.co/hQFsw8HO2D
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
🚨جو پولیس کے پی کے میں ہم نے آزاد کی تھی اسے آزاد رہنے دیں اسے پنجاب پولیس نا بنائیں یہاں پولیس کو دہشتگردوں سمیت بہت اہم فرائض ادا کرنے ہوتے ہیں آپ اس پولیس کو ذاتی نوکر بنانے کی کوشش نا کریں ۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس سے خطاب
بلاول کے نانا اور جنرل یحی نے بنگلہ دیش کو ہم سے جدا کیا تھا
خیبر پختونخوا حکومت کو عوام نے دو تہائی اکثریت دی
صوبائی کابینہ موجود ہے
لیکن
بلاول کے والد ایک اور مشرقی پاکستان کرنا چاہ رہے ہیں
جو ہم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے
وزیراعلی سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس میں خطاب