@IamHaiderSN اس میں کوئی دو رائے نھیں کہ ناصر حسین شاہ ایک نرم مزاج اور انتہائی نفیس انسان ھیں باوجود ایک طاقت ور انسان ھونے کے ھمیشہ تحمل سے بات کرتا ھیں کبھی کسی کی زات پر بات نھیں کرتا نہ گالم گلوچ یہ ھی وجہ ھیں باقی سیاسی لوگ ان کی ھمشہ عزت کرتے ھیں
@AzazSyed خواجہ آصف کو کوئی بتاے کہ اگر عمران خان ان آئی پی پی کی گردن پر پاؤں رکھ کر ڈالر کو 147 پر فیکس نہ کرواتا تو پاکستانیوں کی چیخیں نکل چکی ھوتی اصل مجرم ن لیک اور پی پی پی ھیں نہ صرف انھوں نے اجازت دی بلکہ خود فیملی نے بھی پلانٹ لگاے
@asifnisar3 گورنمنٹ کی نااہلی ایک طرف لیکن لوگوں کو بھی شرم آنی چاھے یہ تو ایک رہائشی علاقہ لگ رہا ھیں کوئی آسمان سے یہاں کچرا نھیں آرہا ھوگا محلے اور علاقے والے خود سے بھی صاف رکھ سکتے ھم شہروں میں رھتے یاد نھیں کہ کبھی سرکاری صفائی والا آیا ھو لیکن اپنی گلی محلہ خود سے صاف رکھتے ھے
@SanaullahDawn سر بات یہ ھیں کہ اس میں کوئی دو رائے نھیں کہ یہ قابل ھیں ان جیسے مزید قابل لوگوں کا پارلیمان میں آنے کا راستہ روکا گیا حماد اظہر تیمور جھگڑا جیسے قابل لوگ آج جیت کر بھی باہر ھیں یہاں پورا مینڈیٹ چوری ھوگیا اور خزانہ کا وزیر قائمہ کمیٹیوں پر غمگین ھیں
@mianumarjamil@FaisalAminKhan علی امین کی ھزار غلطیاں ایک طرف لیکن عمران خان کے کہنے پر ایک منٹ میں وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دیا دوسرے وزیر اعلی کو ووٹ دیا یہ ایک بہترین انسان اور قابل سیاستدان کی نشانی ھیں
@saqibbashir156 ملک ریاض سے اصل مسئلہ ڈی ایچ اے ویلی کا تھا جو کہ تین سو ارب کے پاس پہنچ چکا تھا تو اب جو نیا تھانیدار آیا ھیں اس نے اصل سختی ڈال دی لگتا ھیں معاملہ حل ھورہا ھیں
@WaseemBadami بادامی صاحب بجاے اس کہ کراچی شہر کے مسائل پر بات ھو یہاں کی نالائقی پر بات ھو خواہ کسی بھی جماعت کی نالائقی ھو اس طرح کے موضوع جان بوجھ کر پلان کے تحت کیے جاتے ھیں تاکہ اصل باتوں سے دھان ھے جاے ان دونوں کی لفظی گولہ باری کے بیچ یہ وزیر اعظم کے پاس ساتھ بیٹھے تھے
@kirannaz_KN گلگت بلتستان کے لوگ قابل احترام ھیں اور وہاں ووٹر کی تعداد 9 لاکھ تھی لیکن 2024 کے عام انتخابات جو کہ پاکستان میں ھوے 14 کروڑ کے آس پاس ووٹر تھا ایک بہترین الیکشن ھوا کوئی لڑائی کوئی جھگڑا نھیں ھوا عوام نے آزادانہ ووٹ ڈالا وہ تو رات اندھیرے میں فارم 47 والی واردات ھوگی
@AUKhanOfficial1 ویسے یلو لائن تو آج تک بنی بھی نھیں بلکہ شروع بھی نھیں ھوئی اس کا ایک برج بنا ھیں جام صادق کے ساتھ والا جو کہ جام صادق برج کو نیا بنانے کے مطابادل استعمال ھورہا ھیں