کے پی میں دہشت گردوں نے معصوم پشتون مار دیے صحافیوں نے اس پر وزیراعلئ خیبرپختونخواہ سے سوال پوچھا آگے سے علیمہ باجی نے غصے سے کہا کہ کوئی مرتا ہےتومرے سوال مت کرو بس عمران کی بات کرو اس کی آنکھ کی بات کرو
عام بندے تو کیڑے مکوڑے ہیں اس الیٹ کی اپنی ہی دنیا ہے
اس دلیر بلوچ جوان پر چند گھنٹے پہلے بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے دو گروپس بی ایل اے اور بی ایل ایف نے اکٹھا حملہ کیا۔
لیکن بجائے چھپنے کے یا گھبرانے کے، یہ ان پر حملہ کرنے چلا گیا۔
یہ اس وقت وزیر اعلی بلوچستان کا سگا بھائی آفتاب بگٹی ہے۔
یہ ہیں پاکستان کے اصلی بلوچ شیر
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔
خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔
پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
بالکل۔۔۔۔ قرض ملنے پر خوشی کا اظہار کرنے والا اور قرض ملنے کی خبر کو خوشخبری کہنے والا بے شرم ہوتا ہے۔۔۔
ویڈیو مت دیکھئے گا ورنہ آپ کو خان صاحب بھی بے شرم لگیں گے۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
جناب فیلڈ مارشل !
یہ شخص امریکہ میں بیٹھ کر UAE کو پاکستان کے خلاف بھڑکا رہا ہے. آپ کے ٹرمپ سے بہت اچھے مراسم ہیں. صرف اس ایک شخص کو امریکہ سےحاصل کریں اور منہ کالا کروا کر پاکستان لیکرآئیں. یہ ننگ وطن پہلے آرمی میں بغاوت کی کوشش بھی کرتا رہا ہے.
No mercy pls !
@OfficialDGISPR
متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔
یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
سیرینا ہوٹل کےنیچےسےسرنگ کھودی گئی ہے جو اڈیالہ جیل میں جارہی ہے سب کو لگے گا کہ مذاکرات ہوٹل میں ہورہےہیں جبکہ مذاکرات اڈیالہ جیل میں ہوں گے
دونوں ممالک نےصاف کہہ دیا ہے کہ جب تک ایگریمنٹ پر خان انگوٹھا نہیں لگائےگا ہم جنگ بندی نہیں کرینگے
مان لو وہ سسٹم کا باپ ہے
یوتھیالوجی🙈
چوبیس گھنٹے انٹرنیشل نیوز پر ناچنے والے اور انٹرنیشنل میڈیا کو شکایتیں لگانے والوں کو جب انٹرنیشل نیوز سے پاکستان کے ثالثی کے کردار کا پتہ چلا تو کھوتی کے بچے باولے ہی ہو گے ایک دوسرے کی شکلیں دیکھ رہے ہیں 😂😂
پاکستان۔۔ بھارت کو جنگ میں پھینٹا لگا رہا تھا
یہ بھارت کےساتھ تھے
پاکستان افغانستان کو اصول کا سبق سکھا رہا تھا
یہ افغانستان کے ساتھ تھے
پاکستان خطے میں بڑے بھائی کا کردار ادا کررہا ہے
یہ خاک ہورہے ہیں
یہ کون ہیں۔۔ایک مخصوص طبقہ ۔۔ایک مخصوص گروہ۔۔ ایک مخصوص جتھا
اخے باشعور
سلطان صلاح الدین ایوبی نے بھی سچ ہی کہا تھا کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے دشمن خوفزدہ ہوں اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں کہ وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے ۔