@chaudhry_khaula اس میں تو کوئی شک والی بات ہی نہیں جناب
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اسی بات سے نوازا اور گیراجن کی سخت جلتی ہے اور ان کی شکلیں دیکھ کر بہت مزا آتا ہے 😍😍😍😍
@chaudhry_khaula@SdqJaan انڈیا کے ہار اور آسٹریلیا کی جیت میں بھی ایک سبق نکلتا ہے اور وہ یہ کہ جس طرح انڈیا امپائر کو ملا کر بھی فائل ہار گیا اسی طرح ن لیگ کمپنی پلس امپائر سمیت سب کو بھی ملا لے تب بھی آٹھ فروری کو جیت صرف خان کی ہوگی انشااللہ۔