میں ایک دکان میں نیا نیا سیلز مین لگا تھا۔ ایک دن ایک شخص آیا اور کہنے لگا:
"یہ پرفیوم کتنے کا ہے؟"
میں نے کہا: "دو ہزار کا۔"
وہ پرفیوم اٹھا کر چل دیا۔ میں نے اسے پکارا:
"ہیلو بھائی جان! پیسے؟"
وہ میری طرف مڑا اور پوچھا:
"نئے آئے ہو کیا؟"
میں نے کہا: "ہاں۔"
کہنے لگا: "مالک کو فون کرو۔"
میں نے فون کیا تو اسی کی جیب میں موبائل کی رنگ سنائی دی۔
اس نے موبائل نکالا تو میں نے اسے تھپڑ مار دیا اور کہا:
"مالک کا فون بھی چُرا کر پھر رہے ہو؟"
دو ہفتے ہو گئے، ویلا پھر رہا ہوں 😞🥺
یہ صلہ ملا ہے ایمانداری اور وفاداری کا🤧😒
یہ کس کی آپ بیتی ہے؟
@shafqatmm1 تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ جیت بس وہ رہا ہے۔۔ یہ سب باہر بیٹھے چھنکنا بجا رہے ہیں۔ اور ان سب کا ووٹر اور فالورز کو گھنٹا فائدہ نہیں ہے- ووٹ پہلے بھی خان کا تھا اب بھی خان کا ہے۔ یہ مادرچود بس بیچ میں دیوار بنے ہوئے ییں