@Noor_Back_ ہر شہری کو آئین کے تحت شفاف عدالتی کارروائی اور اپنے دفاع کا بنیادی حق حاصل ہے۔ قانونی تقاضوں کو نظرانداز کرنا کسی بھی معاشرے کے لیے نقصان دہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@Noor_Back_ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت عالمی سامراج ملک پاکستان پر قابض ہے ہمارے خلاف ساری کاروائیاں منکرین ختم نبوت کو خوش کرنے کے لیے کی جا رہی ہے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنے کی پاداش میں پوری تحریک کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ قائدین کو گزشتہ ایک سال سے قید و بند کی صعوبتوں میں مبتلا رکھا گیا ہے۔ آخر مظلوم کا ساتھ دینا اور حق کی آواز بلند کرنا اتنا بڑا جرم کب سے بن گیا؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل بروز منٹ 3 نومبر جسٹس جواد ظفر کریں گے
گزشتہ سماعت پر عدالتی احکامات کے باوجود وزارتِ داخلہ اپنی رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی تھی۔
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید سات روز کی مہلت دی تھی۔
سربراہ ٹی ایل پی اور اُن کے برادرِ اصغر 385 دنوں سے ریاستی اداروں کی غیر آئینی و غیر قانونی جبری حراست میں ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں رضوی برادران کی بازیابی کیس کی تفصیلی صورتحال
لاہور:
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی اور باحفاظت بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواستیں مسلسل قانونی و انتظامی تعطل کا شکار ہیں۔ ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے، 6 مرتبہ بینچ کی تبدیلی اور پے در پے التواء کے باعث یہ ہائی پروفائل کیس تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔
علی طلعت چوہدری کی رپورٹ کے مطابق کیس کا پس منظر اور موجودہ صورتحال
#گمشدگی_کا_دورانیہ: 13 اکتوبر کو سانحہ مریدکے کی پہلی برسی کے موقع پر رضوی برادران کی مبینہ گمشدگی کو ایک سال مکمل ہوا، جبکہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دونوں رہنماؤں کو مبینہ طور پر لاپتا ہوئے تقریباً 385 دن بیت چکے ہیں۔
ٹی ایل پی کے وکلاء نے عدالت کے روبرو مؤقف اپنایا کہ حراست میں موجود دونوں قائدین کی زندگیاں شدید خطرے میں ہیں، تاہم دفاعی وکلاء کے مطابق اس سنگین معاملے کو عدالتی سطح پر مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
کیس کی پیروی کے دوران اب تک 6 مرتبہ ججز تبدیل ہو چکے ہیں، جس کے باعث کارروائی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔
اکتوبر کی عدالتی پیش رفت اور التواء کا تسلسل
جسٹس جواد ظفر کی رخصت کے باعث کیس 50 روز تک معطل رہا۔ بعد ازاں سماعت 16 اکتوبر بروز جمعہ مقرر کی گئی، مگر جج کی عدم دستیابی کے باعث باقاعدہ کارروائی نہ ہو سکی اور تاریخ 19 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔
27 اکتوبر کو کیس کی سماعت صبح 11 بجے جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں شروع ہوئی۔ عدالت نے سابقہ احکامات کی روشنی میں وزارتِ داخلہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) سے گمشدگی کے متعلق طلب کردہ رپورٹس کا جائزہ لیا۔
رپورٹ جمع کرانے میں ناکامی اور آئندہ تاریخ
سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ عدالتی احکامات کے باوجود وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال جامع رپورٹ پیش نہیں کی جا سکی۔
فاضل عدالت نے رپورٹ جمع نہ کروانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کو فوری طور پر تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کی حتمی تاکید کی، اور کیس کی مزید باقاعدہ سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
تحریر:علی طلعت چوہدری
@AliTallat1
آئیے، ایک بار پھر مجددِ دوراں، امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ کیے گئے اس تاریخی حلف کو دہرائیں۔۔۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
شریعت اسلامی کی پاسداری کا درس دینے والوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلنا بدترین ظلم ہے حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف ہر پاکستانی کا ضمیر جھنجھوڑ اٹھا ہے ہم اس ظلم کے خلاف قانونی اور جمہوری جنگ جاری رکھیں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
خفیہ اداروں کی من مانیوں نے ملک کے عدالتی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی طویل جبری گمشدگی عدل و انصاف کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔ حق کی یہ تحریک کسی بھی جبر سے رکنے والی نہیں.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ملک میں جاری لاقانونیت اور جبر کے اس ماحول میں حافظ سعد حسین رضوی کی قید سب سے بڑی ناانصافی ہے۔ شریعت مطہرہ کے نفاذ کی بات کرنے والوں کو دبانے کی ہر سازش ناکام ہو گی۔ ہم اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قانون کے دائرے میں رہ کر بات کرنے والوں کو جبری طور پر غائب کرنا بزدلانہ فعل ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی ناحق گرفتاری کے خلاف ہر ذی شعور انسان سراپا احتجاج ہے۔ یہ ظلم اب زیادہ دیر نہیں ٹک سکے گا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
کارکنان کا حوصلہ اور عزم مصم اس بات کا ثبوت ہے کہ قائدین کی قید رائیگاں نہیں جائے گی حافظ سعد حسین رضوی کی غیر قانونی حراست کے خلاف تحریک ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہی ہے۔ ہم اپنے قائد کی آزادی اور نظریاتی بقا کی جنگ جیت کر دکھائیں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
شریعت مطہرہ اور آئین پاکستان کا پاسدار ہونا اگر جرم ہے تو یہ جرم ہم بار بار کریں گے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی اسی جرم کی پاداش میں کی گئی ہے۔ حق اور سچ کی یہ شمع کبھی مدہم نہیں ہو گی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عدل و انصاف کے تمام دروازے بند کر کے حکمران کون سا فخر حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ حافظ سعد حسین رضوی کی ناحق گرفتاری ملکی تاریخ کا ایک سیاہ باب بن چکی ہے۔ ہم اس ظلم کے نظام کے خلاف بھر پور مزاحمت جاری رکھیں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عالمی طاقتوں کے اشاروں پر ملک کے اندرونی امن کو خراب کیا جارہا ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی طویل قید اسی سازشی جال کا ایک حصہ ہے۔ قوم اپنے سچے رہنما کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جبر اور استبداد کے ان ہتھکنڈوں سے تحریک لبیک کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکتے۔ حافظ سعد حسین رضوی کی غیر قانونی گرفتاری نے ریاستی اداروں کی غیر جانبداری کا جنازہ نکال دیا ہے۔ حقوق کی بازیابی کے لیے یہ آواز ہر گلی اور ہر شہر میں گونجے گی
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ملک کے سب سے بڑے سیاسی قائدین کی جبری گمشدگی اور قادیانیوں کی پشت پناہی ایکا ایک طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ آئینی تقاضوں کو پاؤں تو ندنے والے یہ عناصر دراصل ملک کی سلامتی کے دشمن ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders