پنجاب اسمبلی: پٹواری کلچر کے خلاف ٹی ایل پی رکن محمود سنگراں کی کڑی تنقید
پنجاب اسمبلی میں تحریک لبیک پاکستان کے رکنِ صوبائی اسمبلی محمود سنگراں نے محکمہ مال کی کارکردگی اور روایتی پٹوار نظام پر سخت تنقید کی ہے۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے صوفیانہ مصرعے "اے دھرتی جے رب دی ہوندی" کے حوالے سے کسانوں کے اراضی مسائل اور انتظامی استحصال کو اجاگر کیا۔
انہوں نے کہا کہ پٹواری اور ان کا عملہ دیہی علاقوں میں اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے عام شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر رہے ہیں، جہاں چھوٹے اندراجات کے لیے بھی کسانوں کو طویل قانونی پیچیدگیوں اور بدعنوانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ محمود سنگراں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کاغذی دعووں کے بجائے محکمہ مال میں شفاف اور عملی اصلاحات نافذ کر کے کاشتکاروں کو ان کے بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں۔
اللّٰه اللّٰه!وہ جذبہ،وہ جلال،وہ عقیدت کاسمندر🥹
نومبر2019کی وہ تاریخ سازآل پاکستان کانفرنس اورشیرِاسلام کی وہ گرج۔۔
دَس اؤے مینارِ پاکستان کدی اے منظر ویکھیا ائی۔۔۔۔
انسان توانسان،آج مینارِ پاکستان کاایک ایک پتھربھی تڑپ رہاہےاور ملتمس ہےکہ کاش،کاش وہ منظرایک بارپھردکھ جائے💔🥺
اداروں کو چاہیے کہ وہ خود پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دیں اور حافظ سعد حسین رضوی کو عدالت میں پیش کر کے قانونی طریقہ کار اپنائیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ہر پاکستانی کا ایک ہی سوال ہمیں انصاف دیں؟
ہم آئین پاکستان کی پاسداری کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں اور گزارش کرتے ہیں 3 نومبر تحریک لبیک پاکستان کے رہنما سعد حسین رضوی کے عدالتی کیس کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائیں
:
#ReleaseTLPLeaders
سعد حسین رضوی کو رہا کرو
نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے، امیدِ مردِ مؤمن ہے تمامِ رازِ یزداں۔
مایوسی کے اندھیروں میں امید کا چراغ جلانا ہی زندگی ہے۔
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے نام اہم پیغام
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
سورۃ بقرۃ آیت نمبر (257)
اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۙ یُخۡرِجُھُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ
ترجمہ
اللّٰہ ایمان والوں کا مددگار ہے ، انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالتا ہے ،
بزبان امیر المجاھدین رحمۃ اللّٰہ علیہ Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Live X Space🎙️
عرس مبارک محافظ ناموس رسالت ﷺ
غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید علیہ رحمہ
و
۳ نومبر سماعت امیر تحریک لبیک علامہ حافظ سعد حسین رضوی
و
۲ نومبر منار پاکستان کانفرنس
و
ٹرینڈ :
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
آئیے اپنے ضمیر کو جھنجھوڑیں اپنے عہد کو تازہ کریں اور قبلہ امیرالمجاہدین بابا خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ سے کیے گئے وعدۂ وفا کو پھر سے دہرائیں وقت بدل سکتا ہے حالات بدل سکتے ہیں مگر ہم اپنے نظریے اور عہد کی پاسداری نہیں بدلیں گے
ان شاء اللہ🙌
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
2 نومبر 2019ء — تجدیدِ عہدِ وفا
یا اللہ! ہمیں اپنے نظریے عہد پر ثابت قدم رکھنا اور دینِ مصطفیٰ ﷺ کو تخت پر لانے کی ہمت و توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین!
`ظلم کے خلاف مضبوط آواز`
`لبیک میڈیا پاکستان`
#TeamKHE
#یار_زندہ_صحبت_باقی#پھر_ملینگے_اگر_خدا_لایا
ہر کامیابی انسان کی قابلیت کا ثبوت نہیں ہوتی،
بعض کامیابیاں اُن لوگوں کی خاموش مہربانیوں کا نتیجہ بھی ہوتی ہیں
جنہیں بعد میں یاد رکھنا گوارا نہیں کیا جاتا۔🌻
منہ میٹھا کیجئے
The prolonged absence of religious leadership is causing severe damage to the reputation of the judicial system.
The government should immediately present Saad Rizvi in a credible court
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تاجدارِ ختم نبوتﷺ زندہ باد کا یہ مقدس نعرہ ہماری دنیا، ہماری آخرت، ہماری پہچان اور ہماری آنے والی نسلوں کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اقبال ؟ تُسی دَسو جناب‼️
تُسی علم الدین شہید رحمۃُ اللّٰہ علیہ دے جنازے دی پہلی صف وِچ کھڑے ہو کہ عاشق رسول ﷺ بنڑے ۔۔۔
اَسی ممتاز قادری شھید علیہ الرحمہ دا نا لے کے کیوں دھشتگرد بنڑیا؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders