علیمہ خان نے کوہاٹ آکر آج اتحاد اور اتفاق کا پیغام دیا علیمہ خان نے ورکرز کو تاکید کی کہ وہ اپنے پارلیمنٹرینز کے ساتھ جڑ جائیں تبھی عمران خان کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔
اِس موقع پر علیمہ خان کے ساتھ شہریار آفریدی، آفتاب عالم، خرم ذیشان اور شاہد خٹک بھی موجود تھے۔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
🚨🚨🚨کوہاٹ چھا گیا!!!
قائد عمران خان کی ہمشیرہ بہادر علیمہ خانم کے تاریخی استقبال کے لائیو مناظر، ہزاروں کی تعداد میں لوگ علیمہ خانم کے استقبال کیلئے نکل آئے ہیں!!!👏
تابش ہاشمی کا مستقبل روشن ہے۔ پروگرام شروع بھی ہوتے ہیں ختم بھی ہوتے ہیں مگر آپکا کردار اور صلاحیتیں ہمیشہ آپکے ساتھ رہتی ہیں۔ میں نے تابش کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھرتے دیکھا ہے۔بے فکر رہیے انکا سفر جاری رہے گا۔
رونے کی بھی اجازت نہیں اور ہنسنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی
تابش ہاشمی کیلیے نیک تمنائیں اور دعائیں
ایک اچھا متوازن پروگرام تھا گھٹن کے اس دور میں ناظرین کو آکسیجن فراہم کررہا تھا
سابق ناظم اسلامی جمیعت طلباء طلباء یونین بحالی کمیٹی کے لیگل ایڈوائزر اسفندیار ربانی ایڈوکیٹ نے بھی 4 اگست دن پانچ بجے پشاور پریس کلب کے سامنے ہونے والے نوجوانوں کے احتجاج کے حمایت کا اعلان کردیا
انشاءاللہ اس ملک کے جتنے بھی قابل نوجوان ہیں وہ ہمارا ساتھ دیں گے
تابش ہاشمی کو سچ بولنے کی سزا مل گئی، انہوں نے عمران خان کے حق میں بھرپور آواز اٹھائی اور گزشتہ روز کھل کر کشمیریوں کے حق میں بھی بولے، اسی وجہ سے ان کا شو بند کر دیا گیا۔ وطنِ عزیز میں سچ بولنا شاید سب سے بڑا جرم بن چکا ہے!!!💔