The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
ایران شدید ترین حملوں کی زد میں ہے لیکن اس کے باوجود ایرانی عوام چھپی نہیں بلکہ سڑکوں پر نکل کر اپنے رہبر آیت اللہ خامنہ ای کا انتقام لینے کا مطالبہ کررہی ہے
ایران جیسی بہادر قوم کو شکست دینا ناممکن
ہے.
غ زہ میں جمعہ کا تین لائنر مختصر خطبہ
بھوک سے نڈھال امام صاحب نے کہا
بھوک کے سبب مجھ میں بولنے کی ہمت نہیں
اور
بھوک کے سبب آپ سب میں سننے کی ہمت نہیں۔
بجھی آواز میں کہا اٹھیں اور نماز ادا کر لیں۔
#JusticeForGaza
بنیان المرصوص آپریشن کی ضرورت ہر شعبے میں ہے!!!ہاہاہا
15 دن پاکستان ایئر فورس کے بنیان المرصوص کے شاہینوں کے حوالے کرنا چاہیے !!!
کمال کی سروس کرتے ہیں!!!
دستخط پہلے کرتے کامیاب آپریشن یا شہادت!!!
ناکامی کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
#OperationBunyanulMarsoos