5 اگست کو لانگ مارچ کا اعلان ہوا تھا۔!
21 دن گزر گئے اب تک کیا تیاریاں ہوئی ہیں۔؟؟
پنجاب ، سندھ ، بلوچستان میں کوئی ایک اجلاس لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی پلیننگ۔؟؟
آخر پنجاب کی لیڈر شپ کیو خاموش ہے۔؟؟
@MoeenQureshiPTI@HaleemAdil@DawodShahkakar1
Imran Khan’s sons have accused the Pakistani government of “blatantly trying to kill” the jailed former prime minister and cricket captain.
Khan, 73, has been in jail in Pakistan for the past three years because of a string of allegations that followed his ousting as prime minister in August 2022 ⤵️
https://t.co/H2VqDtskAH
ہماری پولیس بغاوت پر اتر آئی ہے، کیونکہ ان کو پتہ لگ گیا ہے کہ کیوں مر رہے ہیں؟ کس کیلئے مر رہے ہیں؟ کس پالیسی کے تحت مر رہے ہیں؟ اس پالیسی کے تحت جو خیبرپختونخوا میں ایمپیلمٹ ہے؟؟ اس کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے۔
پاکستان کو تباہ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 🔥🔥
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پاکستان کی نوجوان نسل اپنے ہم وطن ہم عمر نوجوانوں کا ساتھ دے سکتی ہے کہ سرحد یونیورسٹی کا بائیکاٹ کردیں۔ ایڈمیشن سیزن شروع ہے یا ہونے والا ہے۔ بس اس یونیورسٹی میں داخلہ نہ لیں۔ اگر آپ اتنا بنیادی سا کام بھی نہیں کرسکتے تو پھر آپ کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ بہت طویل عرصے تک ہوگا اور پھر آپ کو سمجھ آئے گی۔
اپ کو اسمبلی کے بجائے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کرنا چاہئے تھا ۔۔ پنجابی اتنے ڈرپوک کب سے ہو گئے ۔۔ پنجاب نے سب سے بڑی غداری کی ہے عمران خان کے ساتھ ۔
@SheikhImtiazPK@PTIofficial@InsafPK
One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in jail. No crime. Still standing. One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi, what a man. No one can be like you. ❤️
@Haidersaeedpti1 غذاب نازل ہو چکا ہے۔
اڑوس پڑوس ممالک آرام سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔
اور پاکستانی
بجلی، پانی، اگیس اور ہر قسم کے مسائل سے دوچار ہیں۔
انڈیا کے ایک پیپر پر پورے انڈیا کے سٹوڈنٹس نکلے ہیں۔
اور ہمارے دنیا کا سب سے عظیم لیڈر ہونے کے باوجود
آذانوں، تکبیروں اور دعاؤں کے آثرے بیٹھے ہیں۔
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #StopRiskingImranKhansLife شروع کریں اور دنیا بھر میں عمران خان کی صحت، علاج اور رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
اس وقت عالمی سطح پر عمران خان کے ساتھ ظلم کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں
سب جوائن کریں 👏