HEC to kindly see Balochistan's university campuses seriously and solve their matters...announcing universities and then not facilitating them creates furthers problem.
@HEC_Pakistan@CMShehbaz@PakPMO
وزیر اعلی بلوچستان @AQuddusBizenjo کی جام ہاؤس کوئٹہ آمد
سابق وزیر اعلی مرکزی صدر بی اے پی پارٹی نواب@jam_kamalصاحب سےخصوصی ملاقات کی
اور امیدہےاب پی ڈی ایم کوسائیڈلائن کرکے پارٹی کے ایم پی ایز کو موقع دیا جائیگا تا کہ وہ اپنے ورکرز اور علاقے کی ترقی کے لئے کردار ادا کر سکے
آج بی اے پی طلبہ کا اپنے لیڈر @jam_kamal خان صاحب کے ساتھ خصوصی نشست کی
قائد عوام نے طلبہ کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی
طلبہ کو ایسے لیڈر پر فخر ہے جو جھنڈے اور نعرے لگانے کے بجائیں انہیں ہمیشہ پڑھنے اور آگے بڑھنے کا درس دیتے
وزیر اعلی کی استعفیٰ کےحوالے سےسوشل میڈیاپرچلنےوالی خبروں میں کوئی صداقت نہیں وزیراعلی @jam_kamal صاحب عدم اعتمادکا مقابلہ کریں گےاور انشاءاللہ عدم اعتماد ناکام ہو گا
اپنے اور اتحادیوں کی اکثریت ہمارے ساتھ چند لوگوں کے کہنے پر بلوچستان کا مستقبل داؤ پر نہیں لگا سکتے
*کوٸٹہ*
*اظہار تعزیت*
*بلوچستان عوامی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر رحمت اللہ کاکڑ کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا
@jam_kamal@RehmatKhankak
ہرنائی کےلوگوں کی مدد کے لئے وزیر اعلی بلوچستان جناب @jam_kamal صاحب نے مختلف گورنمنٹ ٹیمز کو پوری پہنچنے کی حکم جاری کی ہے
اسی طرح بی اے پی رضاکار ٹیم کو بھی خصوصی ھدایت دی ہے کہ جا کر لوگوں کی مدد کریں
انشااللہ جلد ہماری ٹیم بھی ہرنائی پہنچ جائیگی
قائد بلوچستان جام کمال خان کے حکم پر بلوچستان عوامی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر رحمت اللہ کاکڑ کی قیادت میں اسٹوڈنٹس کا وفد نے ہرنائی کا دورہ کیا ، بلوچستان عوامی اسٹوڈنٹس فیڈریشن رحمت اللہ کاکڑ نے کہا کہ قائد بلوچستان جام کمال خان آپ لوگوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
@jam_kamal
موقف نظریہ اور قبائلی روایات کی پامالی کیا یہ پورا ظلم نہیں کچھ دنوں پہلے اچھے اور آج برے
یہ ہمارےمعزز فوڈ منسٹر سردار کھیتران صاحب کا انٹرویو ہے
جس میں یہ جناب کچھ ہی دنوں پہلے فرماتے ہیں کہ @jam_kamal صاحب جیسا ایماندار نمازی اور بہترین لیڈر کوئی نہیں ہو سکتا
@ImranKhanPTI
قائد محترم نواب جام کمال خان عالیانی صاحب کے خصوصی ہدایت پر دولت خان کاکڑ صوبائی صدر رحمت اللہ کاکڑ کے ھرنائ وزٹ پر اس موقع پر احد کھوسہ ابرار زھری عبدالرحمن درانی برھان بلوچ احسان رونجھا بھی ھمرا تھے....@jam_kamal .@RehmatKhankak ..@Burhanshah00771 ..@Asad_Mengal_