السلام علیکم🌹
اے اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھول دیے ۔ ہمیں ہر قسم کی آزمائش سے محفوظ رکھ
ہماری تمام جائز حاجتوں کو محض اپنے فضل و کرم سے پورا فرما۔ ہمارے تمام گناہوں اور خطاؤں کو بغیر سزا کے معاف فرما ۔ ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما
Assalamu_Alaikum
अल्लाह तआ़ला का इरशाद है:
जो कुछ तुम्हारे पास दुनिया में है
वह एक दिन ख़त्म हो जाएगा
और जो अ़मल तुम अल्लाह तआ़ला के पास भेज दोगे वह बाक़ी रहेगा_
सूरह अल नहल: 96
یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں۔۔۔