I am also from Quetta my nana was only Muslim DSP at the time of Partition in Quetta. Had the honor to guard Quaid e Azam during his stay in Quetta in his last days. My nana was entitled Khan Sahab by Lord Mountbatten, which he returned on Quaid’s instruction
ایک بوڑھا باپ جوکہ کیڈٹ کالج میں بطور مالی کام کرتا تھا ہر قسم کی تکالیف سہہ کر اپنے بیٹے کو تعلیم دے کر کیپٹن بنایا، آج وہ اپنے شہید بیٹے کی جنازہ کے سامنے کھڑا ہے، انتہائی دردناک مناظر ہے یہ! 💔
Am following intense propaganda launched by PDM cabal of crooks against me.This stems from their being petrified of PTI's soaring popularity. Today in Peshawar jalsa I will give proper reply to all those who have deliberately been distorting my words to malign me.Enough is enough
بااثر اداروں وشخصیات سے میں ایک ادنیٰ پاکستانی گزارش کرنا چاہوں گا عمران خان پر پابندیوں ہاتھ پیر باندھنے کا مقصد صرف عمران خان کا گلا گھونٹ کر مانے جانے قوم کے اربوں کھربوں لوٹ لینے والے کرپٹ سیاستدانوں کے لئیے اقتدار کا میدان خالی کرنا ثابت ہوا تو حقیقی انقلاب آئے گا
میرٹ پر تقرریوں کے حوالے سے پورے پاکستان کی دو رائے نہیں ہیں، تمام تقرریاں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہیں نہ کہ ذاتی پسند یا شخصی فائدے کیلئے۔
جو حکومت خود میرٹ پر پورا نہیں اترتی، تو اس کے فیصلے کیسے میرٹ پر ھو سکتے ہیں ۔