پروموشن ٹائم 🥳🥳
عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو توشہ خان ٹو کیس میں ضمانت منظور۔🔥
1000 سے کم فالورز والے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جائیں گا
جلدی جلدی حاضری لگوائیں 👇🏻👇🏻👇🏻
#NA142#Lodhi_Group#Harappa#Sahiwal@AyeshaArshadKh2
کی 25/11L آمد ،
سردار صابر ڈوگر ، سردار اشرف ڈوگر ،سردار بشارت ڈوگر نے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا لودھی گروپ کی مزید مظبوط کرنے کے حوالہ سے لائحہ عمل طے پایا اس موقع پر ملک سرفراز کھوکھر لاہور سے ملاقات ہوئی ،
ہڑپائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے ہمیشہ کی طرح ہڑپّہ فیسٹیول کی تیاری
ڈائریکٹر آرٹس کونسل ریاض ہمدانی صاحب سے میٹنگ میں لائحہ عمل طے کیا انشااللہ یہ فیسٹیول بھرپور ہوگا کوشش ہے انٹرنیشنل لیول پر ہڑپّہ کی ثقافت کو اجاگر کیا جائے 🤲
Harappa my lifeline ♥️
الحمدللّٰہ
لودھی گروپ زندہ باد
اپنے والد کے دیرینہ ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن کی وجہ فیفا کی پنجاب کی صدارت جو لودھی صاحب سے منسوب تھی واپس لے پائے
#NA142