ما شاءاللہ ماں باپ کا پیار ہی بہت ہے۔
امید کبھی مت چھوڑ نا کمزور تمھارے حالات ہیں اللہ نہیں۔
#noshak
#engaged
Friendship is not allowed
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 🦋
اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے
اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔ 🦋
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
صبــح بخیــــر
جب کسی کو آپ کی ضرورت ختم ہو جائے گی تو وہ آپ کی ہر محبت اور ہر بات کو انا اور غرور کہہ کر آپ کو الوداع کہہ جائے گا۔۔۔!!
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
صبــح بخیــــر
آپ نے دیکھا ؟ نشانے دو اُڑے ، اک تیر سے
اب تو بس دو ہچکیوں کی بات باقی رہ گئی
آپ نے پوچھا مجھے ، لیکن بڑی تاخیر سے
دل کی تنہائی کے سناٹے میں تنہا تھا نصیرؔ
وہ تو کھو جاتا ، مگر تم مِل گئے تقدیر سے
پیر سید نصیر الدین نصیرگیلانی
عشق نے جکڑا ہے مجھ کو اُس کڑی زنجیر سے
جس کے حلقے کُھل نہیں سکتے کسی تدبیر سے
اور ہی کچھ ہو شبِ فرقت کے کٹنے کی سبیل
دل تصور سے بہلتا ہے،نہ اب تصویر سے
زندگی بھراک سہانا خواب ہم دیکھا کئیے
تیری صورت مل گئی اُس خواب کی تعبیر سے
اُس نگاہِ ناز پر صدقے دل و جاں ہو گئے
3 قدر کیجیئے ایسے مخلص لوگوں کی ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے پاس ایسا کوئی مخلص شخص کسی بھی رشتے کی صورت میں موجود ہو۔
#orangetheworld#ادب_کا_سفر
1 تعلقات کو نبھانے کے لیے عہد و پیماں کی ضروت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو، خون کا ہو یا احساس کا اکثر جہاں عہد و پیماں زیادہ ہوتے ہیں۔ وہیں رشتے جلدی زوال پذیر ہوتے ہیں،
2 جن کو نبھانا ہوتا وہ نا تو بڑی بڑی قسمیں کھاتے اور نہ ہی ہر بات کو جتاتے بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے۔ آپ جب ان کو پکارو گے وہ آپ کے ساتھ اپ کا سایہ بن کر موجود رہیں گے،