دس کروڑ روپے سالانہ مرحومہ کلثوم نواز شریف شوکت خانم ہسپتال کو بھجوایا کرتی تھیں۔سنئیر صحافی رضی دادا کا انکشاف
عمران نیازی وہ سانپ ہے جس نے ہر اس شخص کو ڈسا جس نے اس پر احسان کیا ۔
پولیس نے یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی لاہور کی انسداد دہشتگری کی عدالت نے یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ دینے یا جوڈیشل کرنے کی بجائے بری کردیا،جبکہ ویڈیوز بطور ثبوت موجود ہیں،پرویز الہی کو کرپشن کیسز میں پہلے لاہور کی عدالت پھر گوجرنوالہ کی عدالت جسمانی ریمانڈ یا
یہ تصویر جولائی 2019 کی ہے جب رانا ثنا اللہ کی بیوی پہلی بار ٹی وی کیمروں کے سامنے آ کر وزیر اعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی ہے کہ میرے شوہر کو دو دن سے بھوکا رکھا ہوا ہے اُسے دوائیں اور کھانا دینے کی اجازت دی جائے۔ مگر اُس وقت آپ اقتدار کے گھوڑے پر سوار تھے اور بد مست ہاتھی کی طرح ہر ایک کو روندتے جا رہے تھے۔ رانا ثنا اللہ کو جب ضمانت ملی تو اُس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ اگر میں نے ہیروئین سمگل کی ہے تو میری نسلیں برباد ہوں نہیں تو جنہوں نے جھوٹا کیس بنایا اُن کی نسلیں برباد ہوں۔ باقی حالات آپ کے سامنے ہیں
برطانیہ سے آئے 190 ملین پاونڈ قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے پراپرٹی ٹائیکون (ملک ریاض) کو کیوں واپس کیئے گئے ڈاکومنٹ کو خفیہ کیوں رکھا گیا
القادر ٹرسٹ میں اربوں کی کرپشن کی غضب کہانی
#AlQadirCorruptionCase
القادر ٹرسٹ پر جو بھی ہوا جو پیسے آئے وہ کابینہ کی منظوری سے ہوا
لیکن جس طرح سے عمران خان کی موجودگی میں منظوری لی گئی وہی تو اصل کرپشن ہے
جانیئے سنیئے دیکھیئے نیازی اور پنکی کرپشن کی غضب کہانی
#AlQadirCorruptionCase
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس آخر ہے کیا؟ اس ویڈیو کو پورا دیکھیں اور جانیں کہ کیسے عمران خان نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا چونا لگایا۔ کیسے اربوں کی زمین حاصل کی گئی۔ عمران خان تو بےشرم ہے، مگر اس وقت کے وزیر اعظم کی کرپشن کہانی پر قوم شرمندہ ہے #AlQadirCorruptionCase
علامہ فاروق الحسن کا ججوں کے نام پیغام، یہ ملک آپ کی بدمعاشیوں کے لیے نہیں بنا ،اگر عمران اتنا ہی پسند ہے تو اسے گھر لے جاؤ،سپریم کورٹ کا نام تحریک انصاف رکھ دو مزید آگے سن لیں۔
https://t.co/GwyLXyEvxK