میں محترمہ موتیا مسعود خالد صاحبہ ، محترمہ انجم صاحبہ ، کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے مسلم لیگ ن وومن یوتھ ونگ کا آئی ٹی سیکرٹری بنایا
@pmln_org@PPakptan@AmraKhan10
@hinaparvezbutt met with the UC Coordinators of PP 149.
@hinaparvezbutt says I am confident that with the hard work and dedication of my team, we will be able to strengthen the PML-N in every nook and corner of Lahore and make it a force for development.
قانون اور انصاف کے چہرے کو ساس اور بچوں کی خاطر مسخ کرنے پر عمر عطا بندیال صاحب اپنے لیے تاریخی بدنامی ساتھ لیے جا رہے ہیں۔ اس کا جواب ان کو دینا پڑے گا یا پھر ثاقب نثار کی طرح دنیا سے منہ چھپا کر ساری زندگی گزارنی پڑے گی۔
#FitnayKoNRONahiMilega
توشہ خانہ کیس میں بار بار عمران خان کو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع دیا ثبوت پیش کرنے کا موقع دیا ان کی درخواست پر جج بھی تبدیل ہوئے لیکن عمران خان اور اسکے وکلاء عدالت سے بھاگتے رہے اور اپنی بےگناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے جج دلاور نے رائٹ پر فیصلہ کیا
نوازشریف کے خلاف مقدمات سیاسی انتقام پر مبنی تھے نوازشریف کسی چوری کرپشن پر سزا نہیں کاٹ رہا تھا لیکن عمران خان پر چوری کرپشن لوٹ مار ثابت ہوئی ہے لیکن پھر بھی اس کو بہتر حالت میں رکھا گیا ہے پھر بھی بندیال اور اہل خانہ بے چین ہیں لاڈلے کے لئے
#FitnayKoNRONahiMilega
کیا کوئ ایسی نظیر پیش کی جا سکتی ہے کہ اپیل ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہو اور سپریم کورٹ کا ایک بنچ روز عدالت لگا کر اس انتظار میں بیٹھ جائےکہ کب ہائیکورٹ فیصلہ سنائے اور کب وہ اس فیصلے پر اپنا فیصلہ جاری کرے؟یہ اس سپریم کورٹ کی بے چینی ہے جس کی پاس چون ہزار کیس زیر التوا پڑے ہیں۰
ایک انوکھا لاڈلا جیل میں ہے، دوسرا انوکھا لاڈلا مسند انصاف پر بیٹھا انصاف کا قتل کر رہا ہے۔
یاد رہے "ملک دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا"
توشہ خانہ سے لیکر القادر ٹرسٹ تک عمران خان پر اربوں روپے کی چوری ثابت ہوچکی ہے لیکن چیف جسٹس اس کو بچانے پر لگے ہوئے ہیں اور یہ جانتے بھی ہیں کہ یہ شخص کرپٹ ہے اس نے پاکستان کو تباہ کیا قوم کے اخلاق کو تباہ کیا پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
#FitnayKoNRONahiMilega
نوازشریف کے خلاف کیسز پر ٹرائل کورٹ پر نگران جج بیٹھا کر نوازشریف کے خلاف فیصلے لئے گئےنوازشریف کو جیل میں زہر تک دینے کی کوشش کی گئی لیکن یہ جج صاحب خاموش رہے آج لاڈلا فتنہ جیل میں سہولیات کیساتھ سزا کاٹ رہا ہے تو اس کی حالت زار پر پریشان ہو رہا بندیال
#FitnayKoNRONahiMilega
#FitnayKoNRONahiMilega
بندیالی سہولتکاری سے اگر توشہ خانہ کیس میں مجرم عمران خان کو ریلیف مل بھی گیا تو انکی رہائی ممکن نہیں کیونکہ اس قومی مجرم کے جرائم کی فہرست بہت لمبی ہیں جن میں اہم القادر ٹرسٹ، سائفر اور ریاست پر حملہ سمیت کئی کیسز درج ہیں جن میں یہ چور نیازی مطلوب ہے
سینئرتجزیہ کارابصارعالم نےمسلےکاحل بتادیا!
جب تک آپ اس سارے کرائسسز کوپیداکرنے والوں کو اسکو انجینئر کرنے والوں کو اسکو کری ایٹ کرنے والوں کو اسکو انلیش کرنے والوں کوکٹہرے میں نہیں لائیں گے تب تک یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتااگرآپ نےاس سارےپلان کرنےوالوں کوکٹہرےمیں کھڑاکیاہوتاتواس چیف جسٹس اوراس صدر کی کوئ جرات نہ ہوتی کہ وہ ایسی حرکتیں کرتے۔
*Very Very Important*
*عمران نیازی نے نوجوانوں کا مستقبل داو پر لگا دیا۔ نہم جماعت کے نتائج نے خطرے کی گھنٹی بجادی*
▪️لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا جسکے مطابق اس سال پاس ہونے والے طلبہ کی شرح صرف %49.60 ہے۔
▪️تقریباً آدھے سے زیادہ طالبِ علم نہم جماعت میں فیل ہوچکے جس سے انکا مستقبل اور والدین کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔
*آخر اسکی وجہ کیا ہے؟*
▪️ماہرین کے مطابق سب سے بڑی وجہ موبائل فونز اور گیمز کا زیادہ استعمال ہے۔ چونکہ زیادہ تر وقت نوجوان کمیونیکیشن ایپس اور گیمز پر ضائع کرتے ہیں اور پڑھائی پر توجہ نہیں دیتے جس کا براہِ راست اثر تعلیمی نتائج پر پڑتا ہے۔
▪️دوسری سب سے بڑی وجہ ہے سیاسی رہنماوں خصوصاً عمران نیازی جیسے لوگ جو نوجوانوں کو صرف اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور انکو اس سے کوئی غرض نہیں کہ ان بچوں کا مستقبل کیا ہوگا؟؟
▪️جب نیازی جیسے لوگ اپنے جلسوں میں شرپسند نوجوانوں کو بلا کر انکی حوصلہ افزائی کریں گے، جلاو گھیراو اور پتھراو کرنے والوں کو ہیرو قرار دیں گیں تو نوجوان نسل پر کیا اثر پڑے گا؟؟
▪️جب نیازی صاحب اپنی ذاتی تسکین کے لیے موبائیل ایپس پر مایوسی پھیلائیں گے تو کسکا دل کرے گا پڑھنے کو؟
▪️اپنے آپکو ہیرو اور باقی سبکو فلمی انداز میں دشمن قرار دیں گے نظام سے بغاوت کے بھاشن دیں گے تو کون سا نوجوان پڑھائی پر توجہ دے گا؟؟
▪️لاہور میں جب آپ اپنی گرفتاری سے بچنے کے لیے نوجوانوں کو ڈھال بنا کر رکھیں گے تو سکول کون جائے گا؟
▪️کیا کبھی نیازی نے نوجوانوں کو پڑھنے کی، سکول، کالجز جانے کی ترغیب دی؟ ہمیشہ انکو جلسوں، دھرنوں اور زمان پارک میں ہی بلایا۔
▪️نیازی جانتا ہے کہ آجکل کے بچے ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں اسی لیے اس دجالی فتنے نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے نوجوانوں کے ذہن ناکارہ کرنا شروع کردیے۔
▪️آج لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے جو شرم ناک نتائج جاری کیا ہے وہ اس بات کی دلیل ہے کہ نیازی فتنے نے نوجوانوں کے ذہنوں میں ذہر گھول کر انہیں تعلیم سے بے زار کردیا ہے۔
*فیل ہونے والے طالبِ علموں میں کثیر تعداد ان بچوں کی ہے جو تحریکِ انصاف کے جلسوں، احتجاجوں میں شریک ہوتے اور پرھائی کی بجائے تحریکِ انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کا حصہ رہے۔*
🔻والدین سے گزارش ہے! خدارا اپنے بچوں کو موبائل اور فتنہ نیازی سے دور رکھیں یا پھر اپنے بچوں سے روشن مستقبل کی امید لگانا چھوڑ دیں۔
*اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپکے بچے سکول کالج جاتے ہیں یا زمان پارک اور دھرنوں، جلسوں میں۔؟؟؟*
یہ بٹگرام میں کیبل ڈولی ہے، اسکول کے طلباء اور خاندان روزانہ اس پر سفر کرتے ہیں۔ 10 سال پی ٹی آئی نے حکومت کی اس صوبے پر اور بہت شور مچاتے رہے کہ ہم نے یہ کر دیا ہم نے وہ کر دیا ۔۔۔۔ لیکن افسوس لوگوں کے لئے راستے ہی نہیں بنا سکے
صوبہ کے پی کے پر تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ چڑھا کر چلے گئے یاد رہے جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی تھی اس وقت صوبہ خیبرپختونخواہ 70 ارب کے قریب مقروض تھا جب حکومت ختم ہوئی تو 900 ارب کے قریب تھا۔
Admin
مورخ لکھے گا کہ جس دور میں بھارت کا وزیر اعظم چاند پر مشن کے لئے ٹیم اکٹھی کر رہا تھا اس دور میں پاکستان کے وزیر اعظم خانہ کعبہ والی توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے میں مصروف تھے