اگر پولیس غلط فہمی کی بنا پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کے گھر میں یہ سلوک کر سکتی ہے تو سوچو ایک عام آدمی سے کیا سلوک کرتی ہوگی
@CMShehbaz@MaryamNSharif
کیا کی ہے پولیس میں اصلاحات
@NawazSharifMNS
کیسی بیوروکریٹ ضلع پاکپتن پر مسلط کر دیے ہے آپکی چپ کا زیادہ فایدہ بیوروکریسی اٹھا رہی ہے
@MaryamNSharif
ضلع کی بیوروکریٹ آپکے ورکرز کی تزلیل کرتے ہے محفلوں میں صحافیوں کو اپنے ماتھے کا جھومر بنایا ہوا ہے یوٹیوب صحافی
@ZeshanMalick@dpo_pakpattan@DCPakpattan
پنجاب کے ہر بچے کو معیاری تعلیم اور آگے بڑھنے کا یکساں موقع ملنا چاہیے۔ اسی مقصد کے تحت ہر تحصیل میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس قائم کیے جا رہے ہیں، جبکہ لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، الیکٹرک بائیکس اور طالبات کے لیے خصوصی سہولتوں کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔
@MaryamNSharif
"پنجاب میں تقریباً 49,000 سرکاری سکول ہیں جس میں کروڑوں بچے پڑھتے ہیں۔ مریم نواز آج جب آپ کے پاس آئی ہے تو آپ کے 10,000 سرکاری سکولز اپ گریڈ کر کے آئی ہے"۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سکول آف ایمیننس ، عارف والا کی افتتاحی تقریب سے خطاب ۔
@MaryamNSharif پنڈال میں بڑے افسر سے لے کے ڈیلی ویجز ملازم بھی تھے جن سب کو پاس @dpo_pakpattan نے بناۓ آخر کیا وجہ تھی جو مسلم لیگ ن کے کسی بھی تنظیمی عہدیدار کا پاس نہیں بنوایا گیا
کیا آپکی نظر میں ورکرز کی یہغعزت ہے اب ۔
مارے کھاتے ورکر اور نوازے آپ بیوروکریٹ کو واہ
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کی گئی الیکٹرک بس سروس کو عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ شہری اس ماحول دوست اور جدید سفری سہولت پر اپنے مثبت تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی عوامی سہولت، معیاری ٹرانسپورٹ اور بہتر سفری نظام کی فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہ رہے ہیں۔
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے آر پی او ساہیوال محمد ایاز سلیم،کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل، ڈپٹی کمشنر ساہیوال سمیع اللہ فاروق کو سیف سٹی کا دورہ کروایا۔ محرم الحرام سیکیورٹی انتظامات، جدید نگرانی نظام، سی سی ٹی وی کیمروں اور باڈی کیمز کے مؤثر استعمال بارے بریفنگ دی گئی۔